سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث زیر حراست دو ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت۔۔۔

 *🌹🌹🌹الحمدللہ🌹🌹🌹*


*راولپنڈی:*





سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث زیر حراست دو ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت۔۔۔


ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی سید محمد الیاس نے توہین رسالت و توہین مذہب کے مرتکب دو ملزمان عثمان لیاقت اور فیضان رزاق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔۔۔


مدعی مقدمہ عمر نواز کی جانب سے راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ،شہزاد رضا مبشر ایڈووکیٹ اور چوہدری ظفر احمد ایڈووکیٹ عدالت عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔


توہین رسالت و توہین مذہب کے مرتکب ملزم فیضان رزاق کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ اور توہین مذہب کے مرتکب ملزم عثمان لیاقت کی جانب سے خواجہ سعد خورشید ایڈووکیٹ اور خواجہ ارسلان رؤوف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔


ملزمان کے وکلاء نے مذکورہ زیر حراست ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت کے حق میں دلائل پیش کئے۔۔۔


مدعی مقدمہ کے وکلاء نے مذکورہ ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت کی بھرپور مخالفت کی۔۔۔


مذکورہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت و توہین مذہب پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کی»راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ،وکیل مدعی مقدمہ۔


مذکورہ ملزمان کے خلاف ناقابل تردید شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں»وکیل مدعی مقدمہ۔


مذکورہ ملزمان کسی طور پر بھی ضمانت کے مستحق نہیں ہیں»راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ۔


مذکورہ ملزمان نے ایسے جرم کا ارتکاب کیا،جس کی سزاء سزائے موت ہے»وکیل مدعی مقدمہ۔


مذکورہ ملزمان کسی بھی قسم کی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں»راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ۔


ہماری استدعا ہے کہ فاضل عدالت مذکورہ ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم صادر فرمائے»راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ کی عدالت سے استدعا۔


فاضل عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ دونوں زیر حراست ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خارج کر دی۔۔۔


منجانب:

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان۔

لیگل کمیشن آن باسفیمی پاکستان

ناموس رسالت ﷺلائیر فورم پاکستان

*RMRF*



*اسلام آباد:*


سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث دو ملزمان شگفتہ کرن اور شوکت علی کے خلاف مقدمات کی سماعت آج نہ ہوسکی۔۔۔


انسداد سائبر کرائم عدالت اسلام آباد کے فاضل جج راجہ آصف محمود کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے آج توہین رسالت و توہین مذہب کے مرتکب مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی۔۔۔


مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے آٹھ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔۔۔


***

***

***


توہین رسالت و توہین مذہب کے مرتکب زیر حراست ملزم ذیشان حسن کی درخواست ضمانت پر بھی آج سماعت نہ ہوسکی۔۔۔


ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد سہیل شیخ کے بھی رخصت پر ہونے کی وجہ سے مذکورہ ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت آج نہ ہو سکی۔۔۔


منجانب:

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان۔

لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان

ناموس رسالت ﷺ لائیر فورم پاکستان

*RMRF*



*🌹🌹🌹الحمدللہ🌹🌹🌹*


*کراچی:*


ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ راولپنڈی کی کاروائی۔۔۔


سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔۔۔


دونوں ملزمان کی گرفتاری کراچی سے عمل میں لائی گئی۔۔۔


مذکورہ ملزمان سوشل میڈیا پر توہین رسالت و توہین مذہب پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث تھے۔۔۔


مذکورہ ملزمان سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں استعمال ہونے والے موبائل فون اور سمز وغیرہ بھی برآمد کر لئے گئے۔۔۔


مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ انسداد سائبر کرائم ونگ راولپنڈی میں درج ہے۔۔۔


منجانب:


لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان

ناموس رسالت ﷺ لائیر فورم پاکستان

لائیر تھینکر فورم

*RMRF*



آج SP بابر صاحب کونتریلہ FIR کے معاملہ کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ھوئے خود راولپنڈی سے  تھانہ گوجرخان پہنچے اور DSP سرکل گوجرخان SHO تھانہ جاتلی SHO تھانہ گوجرخان کی موجودگی میں جناب مفتی اہلیسنت علامہ محمد مختار علی رضوی سیرانی صاحب اور تحریک لبیک پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے امیر حاجی محمدرمضان اعوان چشتی ساتھ  علماء مشائخ تحریک لبیک پاکستان ضلع کے رابطہ سیکریٹری نوید قادری صاحب  سمیت انتہائی اھم ملاقات ھوئی اور SP صاحب نے اور وفد نے اپنے شہر تحصیل گوجرخان کے امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ھوئے ھر ممکن دو طرفہ تعاون اور عوام اہلیسنت کے جزبات کو پر امن بنانے کی یقین دھانی کرائی گئی وفد کا انتظامیہ کے ساتھ گروپ فوٹو* اللہ تعالیٰ عزوجل ھمیں ھماری نسلوں کو ختم نبوّت و ناموسِ رسالت عزت و عظمت اہلیبیت و اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین و سلام اللہ علیہا پر قائم و ھر قربانی کیلئے قبول فرمائے رکھے*آمیں ثم آمین بجاہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*منجانب تحریک لبیک پاکستان گوجرخان

Comments