اھلسنت و جماعت کے علما کرام سے گزارش ہیں سنی تنظیمات دیکھ لیجئے ایک عام سا میلاد النبی ﷺ کا جلوس نکلنے پر تین سنیو کو شہید کر دیا ہیں ۔
👆 سازش بے نقاب پولیس کو بندے مارنے کی ہدایت کس نے 👆دی
شہدا کے جنازے کو باباجان کے مزار مبارک کے پاس لے گئے ہیں وہ کہ رہے ہیں کہ باباجان تسی ویکھ رے او ہم ڈرے نہیں جھکے نہیں بلکہ سینے میں گولیاں کھائی ہیں 😭
اھلسنت و جماعت کے علما کرام سے گزارش ہیں
سنی تنظیمات دیکھ لیجئے ایک عام سا میلاد النبی ﷺ کا جلوس نکلنے پر تین سنیو کو شہید کر دیا ہیں ۔
یہ نہ کسی حکومت یا پارٹی کسی کے خلاف احتجاج ہے ۔
نہ کسی سے اپنے مطالبات معنوا نے کیلئے نکلے ہے
نہ یہ کوئی سیاسی پروگرم نہیں ہے
یہ میلاد النبی ﷺ کا پروگرم جلوس ہے
بلکے یہ جلوس قانون کے مطابق ہے
عدالت سے بھی اجازت حاصل ہے
نہ یہ خبرپختون خواہ اسمبلی یا حکومت کے خلاف احتجاج کرنا چاہتے ہیں
نہ یہ تحریک انصاف کے خلاف ہیں
نہ وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کرنا چاہتے ہیں
نہ یہ اسلام آباد ریڈزون میں داخل ہورہیں ہے
نہ یہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے جا رہیں ہیں
نہ یہ کسی غیر ملکی امبیسی پر حملہ کرنا چاہتے ہیں یا وہا احتجاج کرنا چاہتے ہیں
نہ یہ پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں یا قبضہ کرنا چاہتے ہیں
نہ وہا جا کر احتجاج کرنا چاہتے ہیں
نہ یہ جلوس کسی مذہب یا فرقے کے خلاف نکالا ہے
تو کے پی کے حکومت اس جلوس سے خوف زدہ کیو ہے
یہ ایک جلوس مبارک ہے میلاد النبی ﷺ کا یہ اپنا سفر مکمل کر کے گھروں کو لوٹ جاہیں گے ۔
اگر آج یہ جلوس روکا میلاد النبی ﷺ کا تو پھر پاکستان میں یہ لوگ ہر جگہ نبی کا میلاد النبی ﷺ منانے سے روکے گے ۔
پھر آپ کچھ نہیں کر سکو گے ۔
حکومت نے سنیو کے میلاد النبی ﷺ کو روکنے کیلئے کہی سنیو کو شہید کر دیا ہے
بڑھے افسوس کی بات ہے
کوئی قانونی یا کسی بھی قسم کا کوئی جواز نہیں حکومت کے پاس ۔
یہ ٹی ایل پی کے نہیں یہ سنیو کے بچے ہے جو شہید ہوے ہے اور زخمی ہوگئے ہیں
ان کا جرم کیا ہے ۔
نبی کا میلاد النبی ﷺ ہر گلی گلی کوچوں میں منایا جاہیں گا
وہ کوئی نہیں روک سکتا ہے ۔
سنیو ایک ہو جاؤ
x
Comments
Post a Comment