PTA important message for All Country

 

سائبر جرائم سخت تعزیری کارروائی کا باعث بن سکتے ہیں ، لہذا والدین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ اس سلسلے میں والدین کے کنٹرول سافٹ ویئر کی ایک فہرست پی ٹی اے کی ویب سائٹ https://www.pta.gov.pk/en پر "کوئیک لنک" پر دستیاب ہے-

Comments