ارجنٹ ٹکرز :
*تحریک لبیک پاکستان*
*کراچی ڈویژن*
کراچی میں پیرا میڈیکل اسٹاف پر بدترین تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
اپنی زندگی داؤ پر لگا کر دوسروں کی خدمت میں پیش پیش رہنے والوں پر لاٹھی چارج ظالمانہ عمل ہے۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
پر امن احتجاج کا حق ریاست کے ہر فرد کو آئینی طور پر حاصل ہے ۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرنے والی سندھ حکومت سے عوام بیزار ہو چکی۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
پیرا میڈیکل اسٹاف کے تمام تر جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
تمام گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
پیرا میڈیکل اسٹاف سے درخواست ہے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کی سزا مریضوں کو نہ دی جائے۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج جاری رکھیں مگر مریضوں کی خدمت میں کوئی بھی کسر نہ چھوڑی جاۓ۔
*پارلیمانی لیڈر TLP مفتی محمد قاسم فخری*
Comments
Post a Comment