وفاقی حکومت اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ٹی ایل پی کا نام استعمال کرنے کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی

 



اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا 


 *وزارت داخلہ کی جانب سے لاہور ، پشاور ، مظفر آباد ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو عمران خان کے حوالے سے دھمکی خیز خط پر ترجمان ٹی ایل پی کا ردعمل* 



وفاقی حکومت اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ٹی ایل پی کا نام استعمال کرنے کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی 


اس گھناونے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ترجمان ٹی ایل پی 


وفاقی حکومت ملک میں افراتفری کی کیفیت پیدا کرنا چاہتی ہے، ترجمان ٹی ایل پی



حکومت اپنا گند خود سٹمے، ترجمان ٹی ایل


پرامن احتجاج، جلسے جلوس اور ریلیاں ہر فرد اور  جماعت کا آئینی و قانونی حق ہے، ترجمان ٹی ایل پی 


تحریک لبیک پاکستان ایک پر امن محب وطن پاکستانیوں کی جماعت ہے، ترجمان ٹی ایل پی


جب ہم ریاستی دہشت گردی کا شکار تھے تب بھی ہمارے کسی کارکن یا رہنما نے  کبھی کسی پر حملے کی نہ کوشش کی نہ پلان بنایا، ترجمان ٹی ایل پی


ٹی ایل پی کی پوری قیادت ملک میں فساد یا افراتفری پر یقین نہیں رکھتی، ترجمان ٹی ایل پی


رانا ثناء اللّٰہ وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری خط پر فی الفور معافی مانگیں، ترجمان ٹی ایل پی


وزارت داخلہ نے اگر اپنا خط واپس نہ لیا تو قانونی راہ اختیار کرینگے، ترجمان ٹی ایل پی

Comments