*📌تحریک لبیک پاکستان کے تمام محبین و مخلصین متوجہ ہوں*
آپ سب سے چند سوالات ہیں۔۔۔
کیا تحریک کے ہر کارکن پر سوشل میڈیا کی پابندیاں ہیں؟🤔
کیا آپ ایک ویڈیو پیغام بنا کر عوام تک نظام مصطفیٰ ﷺ کیلئے تحریک لبیک کا پیغام نہیں پہنچا سکتے ہیں؟🤔
کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ اپنے حق کیلئے بھی بول نہیں سکتے؟ 🤔
کیا آپکو عوام میں شعور دینے کیلئے ویڈیو ریکارڈ کرنے میں شرم محسوس ہوتی ہے؟؟🤔
سوشل میڈیا پر جس کو سیدھی بات کرنی نہیں آتی آج کل تو اُسکے بھی ہزاروں فالورز ہیں تو کیا آپ تحریک کیلئے آواز اٹھائیں تو آپکو لوگ سپورٹ نہیں کریں گے؟ 🤔
تحریک کے ساتھ ہزاروں حفاظ قرآن، علماء ،پیر خطیب قاری ہیں تو کیا آپ لوگ بھی تحریک کے حق میں بولنے سے شرماتے ہیں؟ 🤔
جب چور چوری کر کے بھی دھڑلے سے اپنے سیاہ کرتوت بیان کرتا ہے تو آپ حق پر ہو کر کیوں تحریک کا پیغام دینے سے ہچکچاتے ہیں؟
تو پھر
کب آپ اپنا پیغام سوشل میڈیا پر دینا شروع کریں گے؟ 🤔
سوشل میڈیا پر تحریک کا نام ٹائپ کرنے پر اگر پابندیاں ہیں تو آپ کے بولنے پر کسی قسم کی پابندی نہیں۔
وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر بھی حق کی آواز بلند کی، گولیوں کی بوچھاڑ میں کھڑے ہو کر بھی لوگوں نے لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا نعرہ لگایا،پسِ زندان بھی تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد کی صدا بلند کی تو کیا آج ہم صرف ایک ویڈیو نہیں بنا سکتے؟
اپنی ایک ویڈیو ریکارڈ کریں اور روزانہ سوشل میڈیا پر ڈالنا شروع کریں
عوام کو شعور دیں کہ عوام تحریک کے ساتھ کھڑی ہو، ہر دوسرا ایرا غیرا جس کو منہ دھونا نہیں آتا اٹھ کر تحریک پر بھونکنا شروع ہو جاتا ہے۔
ز رہزنانِ چمن انتقامِ لالہ کشیم
بہ بزمِ غنچہ و گُل طرح دیگر اندازیم
تمام لبیک کے محبین و مخلصین آج ہی
Facebook اور YouTube
پر اپنی ویڈیوز تجزیہ کی صورت میں اپلوڈ کرنا شروع کریں
یہ پیغام تحریک کے تمام زمہ درانہ و کارکنان کیلئے ہے اُن تک پہنچائیں۔.
اس پیغام پر عمل کریں،
اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شئیر کریں،
# Must share this link.
Comments
Post a Comment