یہاں تک کہ بد ترین تشدد سے وائس چیئرمین کے امیدوار کی ٹانگ بھی توڑ دی گئی ۔ *امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
*ٹکرز* :
مورخہ : 2023-01-17
بوقت : ۔11:00 pm
ٹی ایل پی کراچی اور حیدرآباد کے رہنماؤں کی اہم ترین پریس کانفرنس ۔۔
بلدیاتی الیکشن میں الیکشن کمیشن بطور نا اہل ترین ادارہ سامنے آیا۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
الیکشن کمیشن نے اپنی کارکردگی سے سندھ سرکار کی غلامی کا کھلا ثبوت پیش کیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
ٹی ایل پی نے ہر جگہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی ملی بهگت سے ہونے والی بد ترین دھاندلی کو بے نقاب کیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
6 ماہ قبل الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا کہ بیلٹ پپیرز محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہیں ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
الیکشن کمیشن نے الیکشن سے قبل بیلٹ پپیرز ٹھپہ مافیا کے حوالے کر دیے ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
الیکشن سے 6 ماہ قبل چھاپے گۓ بیلٹ پپیرز پر الیکشن کروایا گیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
ہمارے پولنگ ایجنٹس کو بغیر رزلٹ دیے پولنگ اسٹیشنوں سے باہر نکال دیا گیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
کراچی کی 86 سے زائد یو سیز میں ہمارے کارکنان پر پولیس کی سرپرستی میں تشدد کیا گیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
یہاں تک کہ بد ترین تشدد سے وائس چیئرمین کے امیدوار کی ٹانگ بھی توڑ دی گئی ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
مخالفین کی جانب سے ہمارے پولنگ کیمپس کو نذر آتش کردیا گیا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کی دائر کردہ درخواستوں کو فلفور سنے۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
اگر ٹی ایل پی کی درخواستوں کو سنا نہ گیا تو زبردست رد عمل کا اعلان کر دیں گے ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
انتظامیہ وڈیرہ سرکار کی غلامی کے بجاۓ ٹی ایل پی کے ساتھ اپنے رویہ کو درست کرے ۔
*ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحییٰ قادری*
سندھ حکومت کے ماتحت ڈپٹی کمشنرز کے کال ریکارڈ چیک کئے جائیں ۔
*ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحییٰ قادری*
ڈی سیز کے کال ریکارڈز بد ترین دھاندلی کا پول کھول دیں گے ۔
*ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحییٰ قادری*
اگر ٹی ایل پی کی درخواستوں کو سنا نہ گیا تو زبردست رد عمل کا اعلان کر دیں گے ۔
*ناظم اعلی سندھ صوفی یحی قادری*
Comments
Post a Comment