*تحریف قرآن کیس میں قادیانی ملزمان کو اخر کب گرفتار کیا جائے گا ؟*

 




اسلام آباد:


قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے برائےمذہبی امور کی سرکردگی میں قائم سائبرماہرین پرمشتمل سات رکنی سب کمیٹی کا چئرمین ڈاکٹرخاورکی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں مختلف یونیورسٹیوں کےآئی ٹی ماہرین پروفیسرزنےشرکت کی 

اجلاس میں سوشل میڈیا پرموجود گستاخانہ موادکو کنٹرول کرنےکےحوالے سےسیرحاصل گفتگو ہوئی

اجلاس میں سوشل میڈیاپر گستاخانہ موادکنٹرول کرنےوحذف کرنےبارے مختلف طریقوں پرروشنی ڈالی گئی

یوٹیوب پر مواد کنٹرول کرنےکاڈیموبھی ہیش کیا گیا جس کو پی ٹی اے حکام نے سراہا

پی ٹی اے حکام نےاس ٹیکنالوجی کو اپناکر گھناؤنےگستاخانہ مواد کو حذف کرنےکا عندیہ دیا

اجلاس میں ائیر یونیورسٹی کی جانب سے کئی سافٹ وئرپروگرامزکےزریعے گستاخانہ موادکوڈیٹکٹ کرنے بارے آگاہی بھی دی گئی۔

شرکائے اجلاس مذکورہ ٹیکنالوجی کےفریم ورک پر کام تیز کرنےاوراس سےبھی استفادہ حاصل کرنےبارے بھی متفق ہوئے

سوشل میڈیاپرمقدس ہستیوں کےخلاف موجود گستاخانہ مواد کےخلاف درخواست گزار لیگل کمیشن آن بلاسفیمی کی ٹیم اجلاس میں شریک ہوئی۔

اجلاس میں سوالات کے جوابات بھی دئیے گئے

 طےکیاگیاکہ آج کےفیصلوں کو عملی شکل دینےکےلئے جلداگلااجلاس بلایاجائےگا

اجلاس بہترین ماحول میں اختتام پذیرہوا۔


برائے رابطہ

03345375607

طالبِ دعا:

لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان

لیگل تھنکرز فورم

اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم 

انجمن عاشقان محمدﷺ

رضوی میڈیا ورلڈ

ورلڈختم نبوت کونسل

تحفظ ختم نبوت فورم

تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان

ایگل آف اسلام

تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم

لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم 

رضاکاران ختم نبوت

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن 

*RMRF*

Comments