72 گھنٹوں کا وقت ختم 27 فروری ملک میں شٹر ڈاٶن پڑتال کا اعلان علامہ خافظ سعد حسین رضوی

 72 


گھنٹوں کا وقت ختم 27 فروری ملک

 میں شٹر ڈاٶن پڑتال کا اعلان  علامہ

 خافظ سعد حسین رضوی








الیکشن میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کے کوئی چانسز نہیں ہیں۔

علامہ سعد حسین رضوی


میں نے تو بہتر گھنٹوں کا اعلان پہلے اعلان کیا ہے، 

"اتفاق" کا سوال عمران سے کیا جائے۔

علامہ سعد حسین رضوی


سود نہیں دیں گے،اصل رقم اس وقت دیں گے جب ہو گی۔

علامہ سعد حسین رضوی


آئی ایم ایف کے پاس جا کر ان کی شرائط عوام پر مسلط کرنا کوئی دانشمندانہ فیصلہ نہیں۔

علامہ سعد حسین رضوی


ہماری حکومت آئی تو وزیروں، مشیروں، اشرافیہ، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی عیاشیاں ختم کریں گے۔

علامہ سعد حسین رضوی


اگر یہ قوم کو سہولیات فراہم نہیں کر سکتے تو حکومت میں آئے کیوں ہیں؟

علامہ سعد حسین رضوی


یہ ہمیشہ آئی ایم ایف کے پاس اپنی عیاشیوں کے لئے جاتے ہیں۔

علامہ سعد حسین رضوی

کیا یہ آئی ایم ایف کے پاس اس لئے جاتے ہیں کہ قوم کے کپڑے اترنا شروع ہو جائیں؟

علامہ سعد حسین رضوی


کیا قربانی کا بکرا ہمیشہ قوم کو ہی بنایا جائے گا؟

علامہ سعد حسین رضوی


اگر قوم کا فکر ہے تو حکومت پاکستان کے زیرِ استعمال جو سوا لاکھ گاڑیاں ہیں ان میں پیٹرول کا خرچ کم کیا جائے، گاڑیوں کی تعداد کم کی جائے۔

علامہ سعد حسین رضوی


آئی ایم ایف کے پاس حکومت کیوں گئی؟ قوم کے لئے یا اپنی عیاشیاں سلامت رکھنے کے لئے؟

علامہ سعد حسین رضوی


ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس سے حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر آمادہ ہو۔

علامہ سعد حسین رضوی


*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•*

🌼✨🌹✨🌹💞💞🌹✨🌹✨🌼 

  *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*


*عزت اُسی کی ہو گی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا*

*

Comments