قادیانیوں کےخلیفہ مرزا مسرورکےسیکریٹری اورمرکزی قائد تعلیم کی سپریم کورٹ میں ضمانتیں مسترد آج تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک ????
قادیانیوں کےخلیفہ مرزا مسرورکےسیکریٹری اورمرکزی قائد تعلیم کی سپریم کورٹ میں ضمانتیں مسترد
آج تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک کا سوشل میڈیا پرکوئز مقابلہ کی صورت قادیانیت تبلیغ کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن،
جسٹس منیب اختر
جسٹس مظاہرعلی نقوی پرمشتمل بنچ نمبر4 کےروبروملزمان کی ضمانت کےحوالےسےاہم سماعت ہوئی
قادیانی ملزمان قائدِ تعلیم مجلس خدام الاحمدیہ ،روحان احمد، عثمان احمد اورایڈیشنل لازمی تعلیم مجلس خدام طارق احمد شہزاد کی طرف سے سپریم کورٹ پاکستان کےوکلاحنا جیلانی، مرزا محمود عثمان کریم الدین ایڈووکیٹ اور دیگر پیش ہوئے_
جبکہ مدعی مقدمہ ظہیراحمد شیرازاحمدبوغیرہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکلا جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی، محمد شاہد تصور راؤ حکومت پاکستان کی طرف سے راجہ شفقت عباسی ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایف آئی اے کی طرف سے نوید اسلم سب انسپکٹر اور لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کی لیگل ٹیم عدالت میں پیش ہوئی_
معزز ججز صاحبان نےسماعت کے بعد رائے دی کہ ملزمان ضمانت کے حقدار نہیں ہیں۔
معززعدالت نے مذکورہ ملزمان کی ضمانتیں خارج کردیں
Comments
Post a Comment