بلکل جناب میں دعوے سے کہتا ہوں درست فرمایا قاہد نے
لبیک والوں کے لیڈر نے اگر 2016 میں میدان نہیں لگتا تو آج پاکستان فلسطین کشمیر بوسنیا برما کی طرح یہ ہمارے سیاستدانوں نے ہمیں فروخت کر کے ہمارے بچوں کی لاشیں ہمارے سامنے تڑپتے چھوڑ کر خود انگریزوں کے بوٹ پالش کرتے ہوئے نظر آتے ان کو پاکستان کی سرزمین کی کیا قدر ھے اور جو کتا حلقہ ھو کر ہمارے حساس اداروں کے چکر لگا رہا ھے ہمارے ادارے چوکس رہیں ورنہ لبیک والے خارجہ پالیسی پر نظر رکھے ہوئے ہیں یہودی یا ان کے پالتو گدھے ہمارے پاکستان کی اس حدود سے تجاوز کرنے کی اجازت نہ دیں جس کی وجہ سے یہودیوں اور ملک دشمن عناصر کو خطرہ لاحق ھے ورنہ ہم پاکستانی ہیں اور اس کے لئے جان دینا بھی جانتے ہیں اگر ضرورت پڑی تو جان لینا بھی جانتے ہیں اس لیے ہماری بری فوج دنیا میں دلیری کی وجہ سے مشہور ھے یہ جو لوگ جیل بھرو کے نام سے مشہور ھو رہیے ھیں اسیے لوگوں کے ساتھ مطلب کا سلام ھونا چاہیے جن لوگوں نے عورتوں کے کپڑے اتار کر نچوا کر مدینے کی ریاست بنانا تھیں ان کے حوالے پاکستان کیا تھا کس نے کیا تھا پہلے ان سے جواب طلب کرو خبردار پاکستان کے داخلی اور خارجی راستوں پر غور کرنے کی ضرورت ھے
Comments
Post a Comment