تمام مسلمان بھائیوں بہنوں بچوں السلام علیکم !
اکثروبیشترآپ کو سوشل میڈیا پر توہین رسالت وتوہین مذہب کے قبیح افعال میں ملوث لوگوں کی ملک بھرسےگرفتاریوں اورعدالت میں ان کے خلاف کیسز کی خبروں کے بارے آگاہ کرتے رہتےہیں۔
اس وقت بہت بڑی تعداد میں سوشل میڈیافیس بک وٹس ایپ انسٹاگرام ٹویٹریوٹیوب ودیگر پرگستاخ متحرک ہیں
اللہ عزوجل سےلےکر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کبار اہلبیت اطہاررضوان علیہ اجمعین کوئی پاک ہستی ان بدبختوں سےمحفوظ نہیں حالات اس قدر گھنبیر ہیں کہ دل کانپ جاتاہے روح بےچین رہتی ہے
ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے پیارے پاکستان میں ان گستاخیوں کولےکر نقص امن کا معاملہ بنےاس لئے ہم احتیاط سےان کے تدارک کےلئے معاملات کو چلارہے ہیں جس میں آپ کا تعاون درکار ہےجذبات سےزیادہ منظم مربوط جدید طرز پرمبنی حکمت عملی سے اس ناسورکو جڑسے اکھاڑناہے
عدالتوں سے حکومتی اداروں تک ان گستاخیوں اورگستاخوں کےخلاف آواز اٹھارہے ہیں۔
آپ سب سےملتمس ہیں کہ معراج شریف کی پرنور ساعتوں میں دعافرمائیے کہ ملک عزیز پاکستان جو اسلام کےلئے بنا میں تکذیبِ باری تعالی و اہانت رسول ناموس صحابہ واہلبیت دشمنان افواج و ریاست پاکستان کے بارے جدوجہد کرنےوالےجملہ وکلا آئی ٹی میڈیاتاجرطلباعلما غرض کےہر شعبہ سےوابسطہ مصروف عمل احباب کو اللہ عزوجل استقامت عطافرمائے۔
ان بابرکت گھڑیوں میں دعا کیجے اللہ پاک ہماری آنے والی نسلوں کو گستاخان رسول منکرین ختم نبوت، دین بےزار،لبرلز،اسلام وملک دشمنوں سے محفوظ رکھے
اللہ پاک گستاخان رسول کے خلاف جدوجہد میں مصروف تمام غلامان محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت فرمائے
اس دجالی فتنےسےاللہ پاک ہمیں ہمارے بچوں بھائی بہنوں سب کو محفوظ رکھے۔
اللہ عزوجل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کباراہلبیت اطہار رضوان علیہ اجمعین کی عزت کا پہرہ دینے کی ہم سب کوصدق دل سے اخلاص کی توفیق عطافرمائے ہمارے پیارے پاکستان اسلام افواج پاکستان کی خیرفرمائے۔آمین
۔
*برائےرابطہ*
03345375607
*طالبِ دعا:*
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
لیگل تھنکرز فورم
رضاکاران ختم نبوت
اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم
ورلڈختم نبوت کونسل
انجمن عاشقان محمدﷺ
تحفظ ختم نبوت فورم
رضوی میڈیا ورلڈ
ایگل آف اسلام
ٹیم مسلم میڈیا
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
#دفاع_ناموسِ_صحابہ_بل
سینٹ میں پیش کر دیا گیا ہے تمام پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں (دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث) سے درخواست کے خصوصی دعاوں کا اہتمام کریں ۔
اور سوشل میڈیا پہ بھرپور مہم چلائیں تاکہ عوام و حکمرانوں کو اس بل کی اہمیت کا ادراک ہو سکے اور یہ بل قومی اسمبلی کی طرح سینٹ سے پاس ہو کر قانون کا حصہ بن کر گستاخ صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گلے کا طوق بن سکے ۔ جزاک اللہ
Well done well done shafqat awan well done,,,
, مرزائیت قبول کرنے پر پاکستان کا پہلا توہین رسالت کا مقدمہ سہرا شفقت اعوان سابق صدر سرگودھا بار کے سر۔اللہ آپ کی محنت کو قبول کرے۔۔۔۔۔آمین
Comments
Post a Comment