خود شماری

 



 خود شماری کیا ہے؟

خود شماری ایک نیا تصور ہے جو پاکستان کے ہر باشندے کو یہ اختیار دیتا ہے کے وہ مردم شماری میں خود کو شمار کر سکیں. جیسے مردم شماری گھرانہ کی بنیاد پر ہوتی ہے اسی طرح خود شماری بھی گھرانہ کی بنیاد پر کرنی ہے. گھرانے کا ایک فرد گھرانے کے تمام افراد جو اکھٹے رہتے ہوں اور کھاتے پیتے ہوں ایک گھرانہ کے طور پر درج کرواے گا


یتیم خانہ / ہوسٹل / ہوٹل / مدرسہ / دارلامان / ہوٹل وغیرہ اجتماعی گھرانہ شمار ہوتے ہیں. اجتماعی گھرانوں نے خود شماری نہیں کروانی. ہمارا نمائندہ اجتماعی رہائش گاہ پر آ کر وہاں رہنے والوں کا خود اندراج کرے گا.

کیسے

اپنے آپ کو شمار کریں


01


اپنے آپ کو رجسٹر کریں


1.

کھولیں: -https://self.pbs.gov.pk


2.

رجسٹر پر کلک کریں یا پہلی بار رجسٹریشن کے لیے سائن اپ کریں


3.

رجسٹریشن فارم پُر کریں


02

لاگ ان


1.

لاگ ان پر کلک کریں


2.

اپنی شناخت کی تصدیق کے لیے موبائل نمبر اور پاس ورڈ درج کریں

3.

تصدیق کے لیے او ٹی پی وصول کریں

03

فیملی ممبرز کی معلومات درج کریں

1.

اپنے خاندان کے افراد کی معلومات درج کریں (نام، عمر، رشتہ، زبان، مذہب، تعلیم، ملازمت، نقل مکانی، معذوری وغیرہ)

2.

خاندان کے افراد کی ترتیب کو یقینی بنایا جائے

3.

گھر کے سربراہ کو پہلے داخل کیا جانا چاہیے

04

گھر کے متعلق معلومات درج کریں

1.

فیملی ممبر کی معلومات مکمل کرنے کے بعد گھر کے متعلق معلومات درج کریں

05

ڈیٹا کی تصدیق

1.

مردم شماری کے سوالنامے جمع کرانے سے پہلے تمام ڈیٹا کی تصدیق کرنا ضروری ہے اور اگر کسی تبدیلی کی ضرورت ہو

 متعلقہ فیلڈ پر کلک کریں اور آپ خاندان کے کسی فرد یا گھرانے کی معلومات کو تبدیل کر سکتے ہیں

06

مردم شماری کا سوالنامہ جمع کروانا

1.

مردم شماری کا سوالنامہ جمع کرانے سے پہلے آخری مرحلہ، سسٹم سوال پوچھے گا

میں نے جو معلومات درج کی ہیں وہ درست اور میرے علم کے مطابق ہے

کیا آپ واقعی مردم شماری کا سوالنامہ جمع کروانا چاہتے ہیں؟

موبائل پر بھیجے گئے UTN نمبر کو محفوظ کریں

Comments