معزز عدالت نےوکلا کو کہا کہ اگرحکومتی ادارے گستاخانہ موادکو حذف نہیں کریں گے توخدشہ ہےسوشل میڈیاپر موجود گستاخانہ مواد ایسے ہی عوام کو مشتعل نہ کردےجیسے کل راجہ بازارمیں ہوا توجانے کیا ہوجائے مگر آپ لوگ کو احساس نہیں ہورہا کہ عوام اس سنجیدہ معاملے پر کس قدر مشتعل ہوسکتی ہے۔

 امت مسلمہ کی بیداری پہ بنائی گئ ایک شاڑٹ ویڈیو | لازمی دیکھیں اور اس ویڈیو کو تمام ایڈمنز اپنے اپنے گروپ میں لازمی سینڈ کریں اور تمام حضرات بھی اس ویڈیو کو اپنے دوستوں ساتھ لازمی شئیر کریں










راولپنڈی: 27
8 فروری 2023
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ جسٹس چوہدری عبدالعزیزصاحب کی عدالت میں گستاخانہ مواد حذف کیس کی سماعت

مدعی عمرنواز کے وکلا راؤ عبدالرحیم، راجہ عمران خلیل، یسران افتخار ایڈووکیٹ ودیگر پیش ہوئے
ایف آئی اے کی جانب سےعدالت کوآگاہ کیاگیاکہ ایف آئی اےمیں کنٹریکٹ پرتعینات افسران وملازمین کے کنٹریکٹ کی میعاد میں ایک سال کااضافہ کردیا گیاہے میعادکی مدت بڑھانے سے گستاخانہ موادکیسز بارےایک بڑی رکاوٹ دورہوگئی ہے۔
معززعدالت نے پیش کی گئی رپورٹ کو ادھورا قرار دیتے ہوئے جواب دہی کےلئے پی ٹی اے کے عارضی چئرمین کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
معزز جج صاحب نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کووزارت قانون، مذہبی امور،  اور آئی ٹی کو مفصل رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا
معزز عدالت نےتوہین آمیزمواد کوحذف نہ کرنےپر پی ٹی اے کی جانب سے وکی پیڈیا کی بندش کی تفصیلات طلب کیں وزیراعظم ایک طرف تو سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پرمذمت کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب وکی پیڈیاجس پرتوہین آمیز مواد موجود ہے کو بھی کھولنےکےاحکامات دےرہے ہیں۔
مدعی مقدمہ کےوکیل نےعدالت کو بتایاکہ وکی پیڈیا کے دوبارہ کھولنے کے بعد اسی پر موجود کئی لنکس بند ہیں ہمارا مدعا ہےکہ وکی پیڈیا سےایسے لنکس جن میں گستانہ موادموجود ہے بند کیا جاسکتاہےتوباقی سوشل میڈیا سےکیوں نہیں اس پر عدالت نےوکی پیڈیاپر بندلنکس بارے رپورٹ طلب کرلی۔
دوران سماعت پی ٹی اےکے وکلا نے راجہ بازار میں ہونے والے کل کےگستاخی کے واقعےکی طرف توجہ مبذول کروائی تو معزز عدالت نےوکلا کو کہا کہ اگرحکومتی ادارے گستاخانہ موادکو حذف نہیں کریں گے توخدشہ ہےسوشل میڈیاپر موجود گستاخانہ مواد ایسے ہی عوام کو مشتعل نہ کردےجیسے کل راجہ بازارمیں ہوا توجانے کیا ہوجائے مگر آپ لوگ کو احساس نہیں ہورہا کہ عوام اس سنجیدہ معاملے پر کس قدر مشتعل ہوسکتی ہے۔

*برائےرابطہ* 
03345375607

 *طالبِ دعا:* 
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
لیگل تھنکرز فورم
رضاکاران ختم نبوت
اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم 
ورلڈختم نبوت کونسل
انجمن عاشقان محمدﷺ
تحفظ ختم نبوت فورم
رضوی میڈیا ورلڈ
ایگل آف اسلام
ٹیم مسلم میڈیا
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم 
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن 
*RMRF*

Comments