*تحریک لبیک پاکستان حق کی ایسی آواز ہے جو ظالموں کو خاموش کروانے کیلئے گونجتی ہے*
*بارکھان بلوچستان میں جو ظلم کی داستان رقم کی گئی اسکے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے بھرپور آواز اٹھائی جارہی ہے اور قاتل کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے*
*تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران مقتولین کے ورثاء کے ساتھ کھڑے ہیں اور انکو انصاف دلانے کی خاطر دھرنے میں شریک ہیں*
*اسکے علاوہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ظالموں اور انکو تحفظ دینے والے بوسیدہ نظام کیخلاف بھرپور آواز
اٹھائی جارہی ہے*
*تحریک لبیک پاکستان کا ٹویٹر ٹرینڈ*
#مظلوم_بلوچ_کاخون_سستاکیوں
*جاری تھا کہ مرکز تحریک لبیک پاکستان کے تمام اکاؤنٹس سسپنڈ کردیئے گئے*
*تمام کارکنان اس نئے اکاؤنٹ کو فالو اور شیئر کریں اور اس ٹویٹر ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لے کر ظلم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔*
*نیا ٹویٹر اکاؤنٹ فالو اور شیئر کریں ⬇️*
Comments
Post a Comment