سائبر جرائم سخت تعزیری کارروائی کا باعث بن سکتے ہیں ،

 



سائبر جرائم سخت تعزیری کارروائی کا باعث بن سکتے ہیں ، لہذا والدین کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ اس سلسلے میں والدین کی مدد کےلیے پی ٹی اے نے پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر بشمول مفت سافٹ ویئر کی ایک فہرست اپنی ویب سائٹ https://www.pta.gov.pk/en کے "کوئیک لنک" پر دستیاب کر دی ہے-

Comments