*شیخوپورہ میں حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا کیا گیا مکمل بیان*

 *شیخوپورہ میں حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا کیا گیا مکمل بیان*

*حکومت کو دوٹوک پیغام گستاخِ رسول ﷺ پر FIR کاٹ کر ان کو تحفظ نا دیں بلکہ پاکستان کے آئین 295 C پر عمل کر کے اسے پھانسی دو*

*11 مئی کو کارکنان تیار رہیں لانگ مارچ


شیخوپورہ لاہور ڈویژن تحریک لبیک کی ریلی

سربراہ تحریک لبیک کا حکومت کو واضح پیغام 



لاہور:10 تاریخ آخری، 11 کو لانگ مارچ ہو گا، سربراہ تحریک لبیک


لاہور: 10 تاریخ سے پہلے حکومت سے حکومت کے بھلے کیلئے درخواست ہے پیٹرول سستا کر دو، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: جب 11 کو نکلے جو الیکشن روکے ہیں وہ بھی پھر اسلام آباد میں کروا کر آئیں گے، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: کوئی الٹی میٹم نہی، اب بات سربازار ہو گی، تحریک لبیک 


لاہور: زنان پارک میں زنانیوں کے پیچھے چھپ کر یا 25 صحافیوں کے سامنے نہیں اب بات سربازار ہوگی، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: پیٹرول سستا ہو جائے گا آزادی کی جنگ پھر بھی ناچنے والے نہیں لڑ سکیں گے، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: قوم 11 کی تیاری کرے گندم واپس آ کاٹ لیں گے سستے ڈیزل کے ساتھ کام کر لیں گے واپس آ کر، علامہ سعد حسین رضوی


لاہور: ایک کہتا ہے ووٹ کو عزت دو تم اپنے کارکن کو ہی عزت دے لو پاکستان آ کر،علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: سربراہ تحریک لبیک علامہ سعدحسین رضوی کی نواز شریف پر کڑی تنقید 


لاہور: جنکےوزیراعظم کو امریکی ائرپورٹ پر ننگا کیا گیا ہو وہ بھی قوم کو عزت دلوانے کی بات کرتے ہیں، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: دوسرا جو اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بغل بچہ ہے قوم سے کہتا ہوں انہوں نے آزادی کی جنگ نہی لڑنی، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: یہ جواسٹیبلشمنٹ کا روحانی و جسمانی بیٹا پھر رہا ہے اسکا پی ڈی ایم میں 14واں کھلاڑی بننے کا انتظار ہے، سربراہ تحریک لبیک


لاہور: جی ہماری عزتیں لُٹ گئیں بال کاٹ دئیےتم نے رسولﷲﷺ سے غداری اسلام کو دھوکہ دیا ابھی تو بہت کچھ ہونا تمہارے ساتھ، علامہ سعد حسین رضوی  


لاہور: تمہاری بھی عزتیں گئیں اور تمہارے پیچھے والے بھی منہ چھپاتے پھرتے ہیں، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: جو اس لاڈلے کے پیچھے ہیں وہ 50 روپے کے اسٹامپ پر نواز شریف کو ملک سے بھگانے والو ہمیں سب یاد ہے، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: عاصیہ ملعونہ کو ملک سے بھگانے میں عمران خان کی مدد کرنےوالو ہمیں سب یاد ہے، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دلانے والو ہمیں سب یاد ہے، سربراہ تحریک لبیک


لاہور: سوموٹو لینے والو! کورٹس سےبات کر رہا ہوں انہیں تو عدالت کہنا قرآن کے لفظِ عدل لفظ کی توہین ہے، سربراہ تحریک لبیک


لاہور: سب سیاسی ٹٹو ملا کر باجوے کو ایکسٹینشن دلوانے والو ہمیں سب یاد ہے، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: آزادی کی جنگ اگر لڑیں گے تو وہ رسولﷲﷺ کے غلام ہوں گے قوم لبیک کے ساتھ کھڑی ہو، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: پیٹرول تو سستا ہو گا ہی اگر الیکشن روکے تو وہ بھی اب ہم کروا کر آئیں گے، سربراہ تحریک لبیک


لاہور: اگر شوق ہوا سختیاں جیلیں ہتھکڑیاں کرنےکا تو ہم نے لندن کے ویزے لے کر اعلان نہیں کیا، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: ہم بھی یہاں ہیں ہمارے اباؤ اجداد کی قبریں بھی یہاں ہیں، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: زینب ریپ کیس میں اگر رَیپِڈ سپیڈی ٹرائل چل سکتا تو یہاں تو پوری امت کے آقاومولاﷺ کی ناموس کامعاملہ ہے، علامہ سعد حسین رضوی


لاہور: کورٹس سے کہتا ہوں عزتیں تو تمہاری نہی رہیں اگر منصب بچانا چاہتے ہو تو رسولﷲﷺ کے دشمنوں کو فی الفور سزا دو


سربراہ تحریک لبیک نے حالیہ نبوت کے جھوٹے دعویداروں اور گستاخوں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا


لاہور: اگرمسلمان بیٹی کی ناموس کے حملہ آور کو دنوں میں پھانسی دی جاسکتی ہے تو رسولﷲﷺ کے مجرموں کو کیوں نہیں مل سکتی؟


سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی کا کورٹس سے سوال


لاہور: مزید رسول ﷲﷺ سے غداری نا کرو، اسلام کو دھوکہ نا دو، علام سعد حسین رضوی


لاہور: اب گستاخوں کو جہاز میں بٹھا کر عاصیہ ملعونہ کی طرح باہر بھگانے کی کوشش نا کرنا، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: جہاز کے ٹائروں کے ساتھ تمہاری بھی ہوا نکال دیں گے، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: کہتے ہیں جی ہم نے اقوام متحدہ میں ناموسِ رسالتﷺ کی بات کی تو اقوام متحدہ چھوڑ یہاں لاہور میں گستاخی ہوئی ہے بات کر، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: اپنی باری آئی تو سب سے لڑائی اب گستاخوں کی باری سب خاموش؟ سربراہ تحریک لبیک کی عمران خان پر بھی کڑی تنقید 


لاہور: اقوام متحدہ کی بات کرتے ہیں جب لبیک والے UN گئے تمہیں بتائیں گے اقوام متحدہ کے ساتھ بات کس طرح کرنی ہے, علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: عمران خان تیرا انتظار ہو رہا ہے کے تو پی ڈی ایم میں کب شامل ہو گا، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: وزیر خزانہ ہو یا وزیراعظم 10 تاریخ تک آپکے بھلے کیلئے درخواست کر رہے ہیں آپ سے، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: ہم وہ نہیں ہیں جو آزادی لینے آئیں تو گوجر خان سے واپس مُڑ جائیں، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: ہم وہ بھی نہی ہیں جو جیل کی گاڑی دیکھ کر واش روم آجائے شوگر ہائی لو ہو جائے، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: ہم وہ بھی نہی کے 4 دن جیل میں رہیں تو باہر نکل کر رونا شروع کر دیں، علامہ سعد حسین رضوی 


لاہور: قوم 11 کی تیاری کرے ہر طرف گلی گلی نگر نگر پیغام پہنچا دو، سربراہ تحریک لبیک 


لاہور: سب کام ہوں گے رسولﷲﷺ کا دین تخت پر آئے گا انشاءاللہ تعالیٰ، علامہ سعد حسین رضوی 


گرمی ہو یا سردی سب کو پیغام ہے


یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہی پابند 

بہار ہو کے خزاں.... 

لا الہ الا اللہ


سربراہ تحریک لبیک کا دو ٹوک پیغام


لاہور: ہم نے تو وہ سیرت پڑھی ہے کے روزے رکھ کر 

رسولﷲﷺ نے غزوہ بدر لڑی، علامہ سعد حسین رضوی








Comments