کیا روہیت حلال کمیٹی کا نیا چیرمن واقعہ ہی چاند دیکھتا ہے کیا

کیا روہیت حلال کمیٹی کا نیا چیرمن واقعہ ہی چاند دیکھتا ہے 
حقیقت جانیں اس ویڈیو میں اور سوچیں کہ آخر ہم اپنا روزے عید کی نماز کے فیصلہ آخر ان لوگوں کے ہاتهوں میں کیوں دیتے ہیں جن کے بارے میں ہمیں پتا ہے کہ یہ لوگ چور ہیں کیا ھم ان حکمرانوں کو اور روہیت کمیٹی کے چیرمین کو اپنے گھر کے قیمتی سامان کی چابیاں دۓسکتے ہیں کیا اگر نہیں تو پھر ان سود کے نظام کو  75 سال سے چلانے والوں کو گستاخوں کے حامیوں کو ووٹ دۓ کر پاکستان کی   حکومت کیوں دیتے ہیں مسلمانوں جو اللہ رسول کے دشمنوں کے حامی ہیں وہ کبھی بھی ہم مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے اور رمضان کے چاند کا دوسرے اعلان کے لیۓ حکومت پاکستان کے حرامیوں نے روہیٹ کمیٹی کے حرامی چیرمین کو کہا تھا کہ رات گیارہ بجے رمضان مبارک کے چاند کا اعلان کرو اور اس حرامی کے کردیا جس وجہ سے ہماری رمضان مبارک کی طاق راتوں کی عبادت کا ثواب زایا ہو گیا لہذا جس کو یہ منظور نہیں کہ پاکستانی مسلمانوں کو رب تعالی کی بارگاہ سے کوٸی بھلاٸی ملۓ تو ایسے  لوگ کب ہمارے خیرخواہ ہوسکتے تھے
اور حقیقت میں یہی لوگ ظالم ہیں

اور ظالموں کو ووٹ دینے والوں کا یہ انجام ہوتا ہے دراصل 
*حدیث شریف*



 الحَمْدُ ِلله کل عید الفطر کا چاند نظر آگیا تھا اللہ پاک کا
  شکر ہے کہ اس نے ہماری پاکستانی قوم کو روزہ میں عید کرنے کے گناہ سے محفوظ کیا لہزا اب ساتھ دو تحریک لبیک پاکستان کا اور اس نااہل حکمرانوں سے جان چھڑاٶ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ




 

 لاہور ۔ (مسعودچوہدری) ہمارے لئے اولین فرض عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا تحفظ ہے۔

حکومت ہمیں الیکشن کے دھیان میں لگا کر عقیدہ ختم نبوت ﷺ میں نقب زنی کی کوشش کر رہی ہے۔

الیکشن ضروری ہیں، ہم الیکشن لڑیں گے، لیکن ناموسِ رسالت ﷺ اور ختم نبوت ﷺ پر حملے ہو رہے ہیں۔ ہمارے لئے اولین فرض عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا تحفظ ہے۔

روزے رکھ لئے، تراویح بھی پڑھ لیں اب کارکنان تیار ہو جائیں۔ اپنے آپ کو ہر طرح سے تیار رکھیں۔ ہم تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ و عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔



الیکشن کا وقت آیا تو وہ بھی بھرپور طریقے سے لڑیں گے اور دوسری جماعتوں سے ہمارے امیدوار  اسوقت بھی زیادہ ہیں، ہر لحاظ سے ہم زیادہ اور مضبوط ہیں لیکن ہم پہلے ناموس رسالت ﷺ و عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا تحفظ کریں گے۔ 


علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ ہمیں چوکیداری کا جو سبق پڑھا کر گئے ہیں وہ ہم کبھی پس پشت ڈال ہی نہیں سکتے! مت کوئ اس گمان میں رہے کہ ہم ایک انچ بھی اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے!


وہ تمام سرکاری عہدیداران و ذمہ داران جو عاشق رسول ﷺ ہونے کا دعوی کرتے ہیں ، اب انکا امتحان ہے! 

ریاست ملعونین کے معاملہ میں اپنی کارکردگی دکھائے نا! وگرنہ پھر ہم تو ہر طرح سے تیار ہیں ہی!

تگڑے ہو جاؤ!


امیرتحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا مسجد رحمۃ للعالمین میں عوامی اجتماع سے خطاب!

عید الفطر کی مبارکباد بھی دی!

Comments