پاکستان_بچاؤمارچ_22مئی#

 *تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں اہم فیصلہ



*تحریک لبیک پاکستان گستاخیوں کے بڑھتے واقعات، لاقانونیت، مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف*

 

 *22 مئی بروز پیر* 


*کراچی تا اسلام آباد پاکستان بچاؤ مارچ کا انعقاد کرے گی* 


*پوری قوم کو دعوت دی جاتی ہے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے کر اپنا قومی اور ملی فریضہ سر انجام دیں*


#پاکستان_بچاؤمارچ_22مئی



*سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰه کا* ‎#پاکستان_بچاؤمارچ22مئی 

*کے حوالے سے پوری قوم کے نام اہم پیغام* 


بہت سارے کارکنان یہ سوال کررہے ہیں کہ 11 مئی والے لانگ مارچ کو 22 مئی کیوں رکھا ؟؟ 

تو دوستوں ہم نے اعلان کیا تھا 11 مئی کو نکلنے کا لیکن 11 مئی کے درمیان ہی کچھ علماء نے مرزا جہلمی کی گستاخیوں کے خلاف نکلنے کا اعلان کیا اور اِن کی تاریخ 8 مئی تھی , اس وجہ سے قیادت کی دور اندیشی کو سلام ہے جنہوں نے بروقت فیصلہ تبدیل کرکے 22 مئی کو کردیا تاکہ ہماری وجہ سے اس مارچ کو کوئی مسئلہ نا ہو ۔

جب انکا مارچ جلدی ختم ہوجائے گا تو ہمارا لانگ مارچ بھی 22 مئی کو شروع ہوگا ۔

دوسری بات جو یوتھیے بک بک کررہے تھے کہ مولوی الیکشن کینسل کروانے کےلیے آ رہے ہیں تو انہیں چاہیے اب لبیک والوں نے اپنا 11 مئی والا لانگ مارچ کینسل کردیا ہے اب آپ 14 مئی کو الیکشن کروا لیں تاکہ آپکی ہوس مر جائے, ویسے بھی 14 مئی کو الیکشن نی ہونے اور شاید اس سال کے آخر میں ہوں گے۔


پاکستان بچاؤ مارچ میں ہم نے پوری پاکستانی قوم کو لے کر چلنا ہے اس کراچی سے لانگ مارچ اس لیے شروع کیا جارہا ہے , کیونکہ کراچی سے لاکھوں کی تعداد میں کارکنان کے نکلنے کے بعد پھر بزریعہ گوادر بلوچستان سے ہمارے بلوچ بھائی لاکھوں کی تعداد میں ساتھ نکلیں گے, پھر پنجاب و خیبر پختونخوا سے بھی ہزاروں کی تعداد میں قافلے مرکزی لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔

اور ہماری قیادت نے جو مطالبات رکھے ہیں, ان شاءاللہ یہ مطالبات منوا کر آئیں گے اور اگر ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو سمجھ جائیں پھر ہم کس چیز کےلیے مشہور ہیں۔

 

اس لیے قیادت پر یقین رکھیں اور اطمینان رکھیں , امیر المجاہدین ہوں یا علامہ حافظ سعد حسین رضوی ہوں یا پوری مرکزی شوریٰ ہو ,, آپ کارکنان کے جذبات کا احترام کرے گی اور آپ لوگوں کی رائے کو ساتھ لے کر چلے گی۔ ان شاءاللہ❤️


Comments