ہاٸی الرٹ🚨

 ہائی الرٹ🚨





تعمير مسجد و مدرسہ رحمانہ عید گاہ زیر اہتمام پیر سید ریحان حسین شاہ ہاشمی  تمام مسلمانوں سے خصوصی تعاون کی اپیل ہے 

براہ رابطہ 

https://wa.me/923462196158

03462196158


https://youtu.be/OvPfPT5HmPQ


*تحریک لبیک شمالی پنجاب جہلم تا اٹک زون*

 تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کا پاکستان بچاو مارچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ہمارے قائدین و مخلص کارکنان کراچی سےمحو سفر ہے اب حکومت پاکستان اپنے انتظامی ہتھکنڈوں سے اسے ناکام کرنے کی کوشش کرے گی جہلم تا اٹک کی عوام کی بھرپور شرکت ہی اس مارچ کو کامیاب کر سکتی ہے اور حکومت کو ہمارےمطالبات ماننے پر مجبور کر سکتی ہے کیونکہ اسلام آباد کے قریب مارچ میں جتنی زیادہ عوام ہو گی حکومت اپنی مکاریوں سے باز رہے گی سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پر کوریج نہ ہونے کی وجہ سے عوام کی اکثریت پاکستان بچاو مارچ کے مقاصد اور اب تک کے کامیاب انعقاد سے لاعلم ہے اس مارچ میں عوام کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے جہلم تا اٹک کے تمام ذمہ داران و کارکنان یہ اقدامات لازمی کریں

*ایک گاڑی پر اسپیکر لگا کر اپنے اپنے علاقے یوسی پی پی میں گلی گلی محلہ محلہ اعلانات کئے جائیں اور عوام کو پاکستان بچاو مارچ میں شرکت کی دعوت دی جائے*

*ہر یوسی/وارڈ پی پی کی مرکزی جگہوں پر بدھ کو کیمپ لگائیں جائیں اور موٹرسائیکل ریلیوں کا انعقاد کر کے عوام میں پاکستان بچاو مارچ کی آگاہی مہم کا اہتمام کیا جائے*

*عوام کو ڈائریکٹ استقبال والی جگہ پر بلانے کی بجائے اپنے اپنے علاقے سے ہر یوسی/وارڈ  سے متعلقہ پی پی کے امیدوار اور باڈی کے ہمراہ قافلے کی شکل میں استقبال والی جگہ پر آیا جائے اس طرح عام عوام بھی شریک ہو جاتی ہے اور جہاں جہاں سے قافلہ گزرتا ہے وہاں سے لوگ شامل ہو کر استقبال والی جگہ پہنچ جاتے ہیں*

*تمام مدارس سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے بچوں کو خصوصی دعوت پیش کی جائے کہ وہ قائد محترم کے استقبال کے لئےاپنے مخصوص یونیفارم میں شرکت کریں*

*تمام مساجد کے علماء خطباء و آئماء کو خصوصی دعوت دی جائے کہ وہ اپنے نمازیوں کے ہمراہ ضرور شرکت فرمائیں تحریک لبیک یارسول اللہﷺ سے وابستگی محبت و اخلاص رکھنے والے خطہ پوٹھوہار جہلم تا اٹک تمام پیران عظام مشائخ و علماء کرام سے گزارش کریں کے وہ اپنے مریدین متوسلین و محبین سے پاکستان بچاو مارچ میں شرکت کی تاکید کریں اور پاکستان بچاو مارچ کی حمایت کا اعلان کریں*

تحریک لبیک پاکستان کا ہر کارکن اپنی بساط کےمطابق اس مارچ کو کامیاب کرنے اور عوام کی شرکت کو یقینی بنانے میں جس قدر کوشش کر سکتا ہے وہ کرے اتنی ساری قربانیوں کوششوں و مشکلات کے بعد اللہ تعالی نے تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کو یہ موقع دیا ہے کہ وہ اپنے بابا جی کے دئیے ہوئے حلف و مشن کا ثمر و پھل حاصل کر سکیں اگر ہم نے اس نازک وقت میں سستی و کاہلی کا مظاہرہ کیا تو حکومت اور یہ لبرل لوگ ہمیں اس سب محنت و قربانیوں کے ثمر سے محروم کر دیں گے اس لئے اپنے تمام تر اخلاص و جذبے سے بھرپور کوشش کریں جزاک اللہ

Comments