ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار پرامن مارچ میں شامل کر کے تخریب کاری کرکے الزام تحریک پہ لگانے کی سازش کی جارہی، ترجمان ٹی ایل پی

 ارجنٹ ٹکرز (۱)




14-06-2023


مارچ میں حکومت کی طرف سے بدامنی پھیلانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،


ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار پرامن مارچ میں شامل کر کے تخریب کاری کرکے الزام تحریک پہ لگانے کی سازش کی جارہی، ترجمان ٹی ایل پی 



تحریک لبیک پرامن جماعت ہے کسی تشدد پر یقین نہیں رکھتے، ترجمان ٹی ایل پی


 تحریک کو بدنام کرنے کی سازش کرنے والے عناصر  پہلے کی طرح اس بار بھی ناکام ہونگے ،


پاکستان بچاؤ مارچ پر امن ہے اور پر امن رہے گا، ترجمان ٹی ایل پی 


کراچی سے کھاریاں تک دورانِ مارچ کوئی ایک پتا بھی نہیں ٹوٹا، ترجمان ٹی ایل پی 



ہم واضح بتارہے ہیں کسی بھی شرپسندی کا تحریک لبیک‏ سے کوئی تعلق نہیں ،


پرامن مارچ کا راستہ روکنا غیر قانونی عمل ہے، ترجمان ٹی ایل پی



حکومت طاقت کا استعمال اور رکاوٹیں کھڑی کرکے پرامن ماحول کو خراب کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی


پرامن احتجاج کرنا ہر شہری اور جماعت کا حق ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


اپنا آئینی و قانونی حق کسی طاقت کو بھی سلب کرنے کی اجازت نہیں دینگے ، ترجمان ٹی ایل پی 

ارجنٹ ٹکرز (۲)

14-06-2023


تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی آفر قبول کرلی ،



تحریک لبیک پاکستان نے ڈاکٹر محمد شفیق امینی کی سربراہی میں پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ، ترجمان ٹی ایل پی 


مذاکراتی کمیٹی میں  علامہ غلام غوث بغدادی, مفتی محمد عمیر الازھری، علامہ غلام عباس فیضی اور سید جیلان شاہ شامل ، ترجمان ٹی ایل پی 



مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے لئے کھاریاں سے اسلام آباد روانہ ، ترجمان ٹی ایل پی 


کچھ دیر بعد وفاقی حکومت سے باضابطہ طور پر مذاکرات کا عمل شروع ہوگا، ترجمان ٹی ایل پی


 

Comments