ایک طرف حکومتی مزکرات کا ڈرامہ اور دوسری طرف حکومت

اسلام آباد ( ) حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور ، ٹی ایل پی کے اکثر مطالبات پر اتفاق ، پیٹرول کی قیمتوں سمیت دیگر مطالبات کے معاملے پر ڈیڈ لاک تا حال برقرار ۔۔

 



اسلام آباد15 جون 2023


وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے تحریک لبیک پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی کی دوسری ملاقات


ملاقات میں درج ذیل امور پراتفاق ہوا


1۔گستاخان رسول ﷺکا غیر جانبدارانہ اور اسپیڈی ٹرائل کیا جائے گا۔


2۔ سوشل میڈیا سے گستاخانہ اور غیر مہذب مواد ہٹانے کیلئے فلٹریشن نظام لگایا جائے گا۔


3۔ مقدسات اسلام کی تضحیک کو روکنے کیلئے پہلے سے موجود ادارہ کی صلاحیت اور استعداد کو مزید بڑھایا جائے گا تاکہ وہ اپنے کام کو موثر طریقے سے سرانجام دے سکے، نیزCounter Blasphemy Department کے باقاعدہ قیام کی طرف قدم اٹھایا جائے گا۔


4۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزارت خارجہ  3  Working Days  میں امریکی حکومت کےنام خط جاری کرے گااور اُن کی وطن واپسی کے لیے حکومت مزید سنجیدہ اقدامات اٹھائے گی۔



‏5۔ تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پیمرا اور پی ٹی اےکے تمام نوٹیفیکیشنز کو ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا۔


6۔ 295 سی کے ملزمان پر 7 ATA کا اطلاق بھی کیا جائے گا۔

۷۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے اور دیگر مطالبات پر مذاکرات جاری ہیں۔

 ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا حکومتی کمیٹی کے ساتھ دوسری ملاقات کے بعد ہونے والی بات چیت پر وضاحت


پاکستان بچاؤ مارچ ابھی ختم نہیں کیا جارہا ، ترجمان ٹی ایل پی


مارچ اپنی منزل اسلام آباد کے لیے رواں دواں ہے ، ترجمان ٹی ایل پی



مارچ کے قائدین اور شرکاء آج سرائے عالمگیر میں قیام کرینگے ، ترجمان ٹی ایل پی


مارچ ختم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ حافظ سعد رضوی کی قیادت میں مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد فیصلہ ہوگا، ترجمان ٹی ایل پی



مارچ تا حال جاری ہے اور مذاکرات کا سلسلہ بھی چل رہا ہے ، ترجمان ٹی ایل پی 


اپنے مطالبات پر من و عن عمل چاہتے ہیں ، ترجمان ٹی ایل پی



6 نکات پر اتفاق ہوا ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


ابھی پٹرولیم مصنوعات اور دیگر چیزوں پر بات چیت باقی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


امید کرتے ہیں کہ اگلی ملاقات میں تمام مطالبات پر اتفاق ہو جائے گا ، ترجمان ٹی ایل پی


اتفاق ہونے کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کو تحریری شکل دی جائے گی ، ترجمان ٹی ایل پی


لیکن ایک طرف حکومتی مزکرات کا ڈرامہ اور دوسری طرف حکومت یہ کررہی ھے👇


Comments