*اسلام آباد تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کی بڑی بیٹھک*
*تحریک لبیک پاکستان اور حکومتی کمیٹی کا وزارت داخلہ کے آفس میں مشترکہ اجلاس*
*اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر محمد شفیق امینی، مفتی محمد عمیر الازھری، سجاد سیفی، چوہدری رضوان احمد و دیگر کی شرکت،*
*حکومت کی جانب سے رانا ثناء اللہ، عبدالرحمن کانجو،سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، ایف آئی اے، پی ٹی اے، پیمرا اور صوبائی محکمہ داخلہ کے نمائندوں کی بھی شرکت،*
*حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ معاہدے پرمن و عن عمل درآمد کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا،*
*تمام وزارتوں نے معاہدے کی روشنی میں وزراء اور تحریک لبیک پاکستان کے نمائندوں کو مکمل عملدرآمد پر بریف کیا،*
#بفضل_خدا_فتح_لبیک_کی
Comments
Post a Comment