*🇵🇰🥷✊شکریہ تحریک لبیک TLP

 






😭😭افسوس عافیہ صدیقی 😭😭



‏خبر ہے کہ روئے زمین پر سب سے زیادہ مظلوم خاتون عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ایک کمرے میں اس سے ملاقات کی۔😭😭

ملاقات میں وہ ایک دوسرے کو دیکھ تو سکی مگر بیچ میں شیشہ حائل تھاـ اور بات چیت بذریعہ مائیکروفون ہوئی 😭😭

 ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملتے،ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں تھی،😭

ڈاکٹر فوزیہ کو اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو اس کے بچوں کی تصاویر دکھا سکے😭😭

جیل کے ایک کمرے میں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھا۔

اور اس کے آر پار ملاقات تھی😭😭

عافیہ سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں تھی،😭😭

ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں پہلے ایک گھنٹہ ڈاکٹر عافیہ نے روز اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات سنائی😭😭😭

ڈاکٹر عافیہ نے کہا کہ مجھے اپنی امی بچے ہر وقت یاد آتے ہیں(ان کو اپنی امی کی وفات کا علم نہیں ہے )۔😭😭

ڈاکٹر عافیہ کے سامنے والے دانت جیل میں حملے سےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔😭😭

ان کو سر پر ایک چوٹ کی وجہ سے سننے میں بھی مشکل پیش آرہی تھی😭😭

بالآخر ۔۔۔

اب دنیا کس طرح انسانی حقوق، نسوانی حقوق، اخلاق، انسانیت سےاور شرافت کی بات کرے گی؟؟؟

ایک تو بیس سال میں ایک دفعہ ملاقات اور اس میں بھی اس قدر کڑی شرائط؟؟؟

آخر انسانیت کے یہ رکھوالے اور نام نہاد ٹھیکیدار کیا چاہتے ہیں؟؟؟

اقوام متحدہ کو یہاں پاکستان میں بیرونی ایجنٹ کے ساتھ سلوک پر انسانی حقوق نظر آتا ہے لیکن یہاں ان کو انسانی حقوق نظر نہیں آت❓ ؟؟

وہ انسانیت کی کونسی تعبیر دنیا  کو پیش کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟

یااللہ عافیہ بہن کی رہائی  کا غیب سے انتظام فرما...

 سب کہو

 امریکہ مردہ باد



*🇵🇰🥷✊شکریہ تحریک لبیک TLP*

ایک ہی مہینے میں پہلے 13 روپے اور اب 8 روپے کمی 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا فیصلہ


پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی نئی قیمت 262 روپے 


ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن


مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن 


نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

یاد رہے تحریک لبیک کا لونگ مارچ کراچی سے جاری ہے جو کہ کل پنجاب کے اندر داخل  ہو چکا ہے۔

لونگ مارچ کا مطالبہ 

1۔۔حالیہ دنوں میں نبوت کا دعوی 

کرنے والے مرد اور عورت کو سزا دی جائے 

2..بیس سال سے امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے انتظامات کئے جائیں 

3...پٹرول کی قیمت کم سے کم 15 فروری قیمت تک کی جائے۔



👆🏼🇵🇰🥷✊

Comments