قرآن کریم اللہ تعالی کے طرف سے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل وحی اور رہتی دنیا تک صحیفہ رشد و ہدایت ہے،امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی

❤️ تلاوت قرآن مجید سورہ رحمن 

لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ 

تمام مسلمانوں سے خصوصی گزارش ھے کہ سویڈن کے معلونوں سے اب تلاوت فیس بک پر کر کے بدلہ لیں جس بھاٸی کی آواز پیاری ہے وہ خوبصورتی سے تلاوت کرکے اپنے فیس بک پر اپ لوڈ کرۓ اور جو ٹھیک سے نہیں تلاوت کرسکتے وہ میری تلاوت والی پوسٹیں زیادہ سے زیادہ شیر کرۓ جب تک وہ معلون اپنی جلن میں کتے کی موت مر نہیں جاتا تب تک اس کو سب دوست زیادہ سے زیادہ شیر کرتے رہیں  جزاك اللهُ‎

مزید جانیں اس لنک میں👇

https://fb.watch/lwUS8KFGwe/?mibextid=RUbZ1f

 اہم ٹکرز  برائے الیکٹرانک میڈیا




قرآن کریم اللہ تعالی کے طرف سے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل وحی اور رہتی دنیا تک صحیفہ رشد و ہدایت ہے،امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی


قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا فعل اور انتہائی قابل مذمت عمل ہے،حافظ سعد رضوی


سویڈن واقعے سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے،حافظ سعد رضوی 

 

آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجاز ت بلکل نہیں ہونی چاہیے،حافظ سعد  رضوی

 

افسوسناک امر ہے کہ اٹھاون اسلامی ممالک کا اتحاد بھی ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرسکا،حافظ سعد رضوی


 عالمی برادری کو اسلاموفوبیا اور عدم برداشت کیخلاف یکساں مؤقف اختیار کرنا چاہئے،حافظ سعد رضوی


کوئی بھی مسلمان قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا،حافظ سعد رضوی


مغرب اور یورپ کو ایسے شرمناک واقعات پر قابو پانا چاہئے،حافظ سعد رضوی


پاکستان سمیت دیگر مسلمان ممالک ایسے واقعات کی روک تھام اور ان کے سدباب کے لیے عملی طور پر اقدامات کریں،حافظ سعد  رضوی


جاری کردہ

شعبہ نشر و اشاعت 

تحریکِ لبیک پاکستان




الارمنگ نیوز ‼️

قادیانی سفیر 


بلاول زرداری کی منظوری سے پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکہ اور چین میں سفیروں کی تعیناتی کا مراسلہ شہباز شریف کو بھیج دیا ہے۔

چین میں سفارت کاری پر دو امیدواروں کے نام دئے گئے ہیں جن میں ایک نبیل منیر ہے جو انتہائی کٹر قسم کا قادیانی ہے اور کئی بار اپنے اور اپنے آباء و اجداد کے قادیانی ہونے کا اعتراف کر چکا ہے۔

بلاول کے اس مراسلے پر فیصلہ شہباز شریف کرے گا

*سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر سویڈش حکومت کا موقف سامنے آ گیا*


*سویڈن حکومت نے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا*


*پاکستان میں سویڈن کے سفارتخانے کی جانب سے اپنی حکومت کا بیان ٹویٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ*


*سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے مسترد کرتی ہے*


*سویڈش حکومت کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سویڈن کی حکومت کا موقف واضح نہیں کرتا*

*🛑BOL NEWS ⬇️🛑*

https://youtu.be/igAfNFRND-Q















Comments