*شوری کا نہایت سنگین معاملے پر اہم اجلاس اور اس پر شدید رد عمل* *

*High Alert* 


اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا 


30 جولائی سینٹ آف پاکستان کا سیاہ ترین دن تھا جس میں اسلام مخالف بل پیش کیاگیا، حافظ سعد رضوی


تحریک لبیک پاکستان اسلام مخالف بل کی شدید مذمت کرتی ہے، حافظ سعد رضوی


اس بل نے ہر پاکستانی کا دل چھلنی کر دیا ہے، حافظ سعد رضوی 


اس بل کو چھٹی والے دن عجلت میں پیش کیا گیا ، حافظ سعد رضوی 


بل کی پیشگی پر اراکینِ سینٹ بھی محو حیرت تھے کہ شب خون مارا گیا ہے ، حافظ سعد رضوی 


کفر کے ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر اسلام کو انتہائی پسندی سے جوڑا گیا ہے ، حافظ سعد رضوی


شہریوں کے حقوق کو بھی پامال کیا گیا ہے ، حافظ سعد رضوی


انسانی حقوق کے خلاف سنگین خلاف ورزی اور میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیاہے ، حافظ سعد رضوی 


غریب عوام کے حقوق پر ڈاکہ اور قادیانیوں کو مسلم قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے، حافظ سعد رضوی 


تحفظ اسلام ، ختم نبوّت اور نظریہ پاکستان کی اساس پر ہمیشہ پہرہ دیں گے، حافظ سعد رضوی


بل کے ظاہر اور پوشیدہ کرداروں کو واضح پیغام ہے کہ کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، حافظ سعد رضوی


 *شوری کا نہایت سنگین معاملے پر اہم اجلاس اور اس پر شدید رد عمل* 


 *اسلام اور ریاست پاکستان کے سرحدوں پر حملہ قادیانیوں یہود و نصاری کی ایجنٹی* 

 


*خود بھی دیکھیں اور احباب کے ساتھ  شئیر بھی کیجئے* 


*HD VIDEO LINK:*

*https://youtu.be/MV8DFeAJ-n8



*امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰه کے آفیشل چینل کو بھی لازمی سبسکرائب کریں👇🏻*


 *https://m.youtube.com/@AllamaSaadHussainRizviReal


*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* 

  *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺ٹی ایل پی مجاہد میڈیا 🌺🇵🇰*



Comments