Stop Arresting Muslims in Jaran Wala

 


*جڑانوالہ واقعہ کے اصل ذمہ دار*
*ناموس رسالت ﷺ کے غدار حکمران* 

*اسلام اور آئین پاکستان کی مخالفت کرتے ہوئے گستاخانِ رسول کو تحفظ فراہم کرنے والے ہی جڑانوالہ واقعہ کی راہ ہموار کرتے ہیں*

*قانون کی حکمرانی قائم ہو تو کبھی ایسے واقعات رونما نہ ہوں* 

*انتظامیہ کفار کی خوشی کی خاطر بے گناہ مسلمانوں کو تنگ کرنے کے بجائے ان کرداروں کو بے نقاب کرے جو اس واقعہ کے  اصل ذمہ دار ہیں* 


*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* 
  *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*

*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*
*🇵🇰🌺ٹی ایل پی مجاہد میڈیا 🌺🇵🇰*



*جڑانوالہ سمیت پورے ملک میں گستاخیوں کی لہر سے مسلمانوں کے دل چھلنی ہیں* 


 *لیکن ادارے گستاخوں کے خلاف آئین پاکستان کے مطابق کاروائی کرنے کے بجائے انکو تحفظ فراہم کرنے میں مصروف ہیں*


*یہی وجہ ہے روزانہ کی بنیاد پر* 

*اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والے ملک پاکستان میں توہین رسالت کے واقعات ہورہے ہیں قرآن جلایا جارہا ہے*😡


 *اور ریاست پہلے تو خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی ہے جب عوامی رد عمل سامنے آئے تو ساری مشینری گستاخوں کو بچانے کیلئے استعمال ہوتی ہے*

*انتظامیہ کے اس اسلام دشمنی پر مبنی رویے کی وجہ سے جڑانوالہ واقعہ رونما ہوا* 

*اداروں نے اگر اپنا کام آئین کے مطابق کیا ہو تو کبھی ایسے واقعات نہ ہوں* 


*مزید ستم ظریفی دیکھئے اپنی غلطی سدھارنے کے بجائے ریاست کے ذمہ داران ان بے گناہوں کو جیلوں میں ڈال رہے ہیں جنکے دل پہلے ہی توہین رسالت اور قرآن مجید کی بے حرمتی پر چھلنی ہیں* 


*ہم ملک پاکستان کے اداروں اور حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ آگ سے کھیلنا بند کیا جائے* 

*کفار کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے بے گناہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی* 

*انتظامیہ گرفتار افراد کو فوراً رہا کرے* 


*اور گستاخیوں کے مرتکب ملعونوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے ورنہ عوامی رد عمل کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔*


*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* 

  *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺ٹی ایل پی مجاہد میڈیا 🌺🇵🇰*




🚨🚨👆‏ 

 تازہ خبر۔
دہلی میں اتوار کی عبادت کے دوران چرچ پر حملہ، بائبل پھاڑ دی گئی
لیکن افسوس انسانی حقوق کا کوئی ادارہ، کوئی لبرل، کوئی سیکیولر اس واقعے پر بولتا نظر نہیں آئے گا؟
پاکستان کے عیسائی کتنے خوش قسمت ہیں کہ ان پر مصیبت آئے تو میزان بینک کے شیخ  سے لے کر بلدیہ فیکٹری والے  بھائی تک۔۔ سارے کے سارے ان کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں، سپریم کورٹ کا جج اپنی بیوی کو لے کر کرائم سین پر پہنچ جاتا ہے۔۔ پاکستان کے عیسائی کتنے خوش قسمت ہیں کہ امریکی و برطانوی کو تو چھوڑیئے، بھارتی ادارے بھی پاکستانی عیسائیوں کے لیے آواز اٹھاتے ہیں
کاش جو قسمت جڑانوالہ کے عیسائیوں کو ملی ہے، اس کا تھوڑا سا حصہ صرف پانچ گھنٹے دور دہلی کے عیسائیوں کو بھی مل جائے؟؟   یا بھارتی صوبے منی پور کے عیسائیوں کو بھی مل جائے؟
میں پوپ کے عالمی بین الاقوامی بچوں سے پوچھنا چاہوں گا کہ 
دہلی اور جڑانوالہ کے عیسائیوں میں تفریق کیوں؟
منی پور والے سچے عیسائی نہیں ہیں کیا؟
صرف ذرا سا سوچئے۔۔۔۔!!!

Comments