*اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
13 اکتوبر 2023
*امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا لاہور میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی لبیک یا اقصی مارچ سے خطاب*
آج دنیا بھر کے مسلمان یوم القدس منا رہے ہیں، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
ہم پاکستانی بھی یوم القدس منا رہے ہیں ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
کشمیر کو بیچ کر ہمارے حکمران آئے اور آکر کہیں دہشت گرد اور جتھا لبیک والے ہیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
آج ہمارے حکمرانوں کا کام تھا کہ سب شارہ دستور پر کھڑے ہوتے ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
قبلہ اول مسلمانوں کی جگہ ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
قبلہ اول مسلمانوں کا قبلہ ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جو کہہ رہے ہمارے میاں صاحب آرہے میں انہیں کہتا ہوں کہ میاں صاحب آجائیں مر جائیں لیکن بتاؤ فلسطین کیلئے کیا کیا ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
نیٹو کے غلام بتائیں انہوں نے مسلمانوں کیلئے کیا ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جڑانوالہ کے مسلمان اپنا نام فلسطین رکھ لیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
چیف جسٹس صاحب آج مسلمانوں کے بچے کٹ مر رہے ہیں تو اگر ان کیلئے آپ کچھ نہیں کرسکتے تو ہمیں ہی فلسطین بھیج دیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
ہماری حکومت ہوتی تو دودھ پیتے بچوں کے ہاتھوں میں فیڈر نہیں ابدالی اور غوری ہوتا ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
آج پوری امتِ مسلمہ 57 ممالک کے سربراہان آج کہاں ہیں؟ امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
فلسطین آج بھی آزاد ہوسکتا ہے لیکن اسلامی جمہوری پاکستان کی فوج اور سعودی فوج سمیت دیگر اسلامی ممالک کے فوجی سربراہان چلیں حضرت عمر فاروق کی طرح ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
آج فلسطین ، برما، کشمیر ، شام ، عراق ، چیچنیا ، بوسنیا ، افغانستان اور غزہ کے مسلمانوں کیلئے کون نکلتا ہے، لبیک والے ہی نکلتے ہیں، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جو اپنی ماں اور باپ کیلئے نہیں بتائیں کیا وہ آپ کیلئے واپس آرہا ہے ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
یاد رکھیں وہ آپ کیلئے نہیں آرہا،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
فلسطین کی آزادی کیلئے حضرت فاروق اعظم کی طرح چلنے کی ضرورت ہے ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
آج بھی فلسطین کی سر زمین محمد عربی کے غلام اور صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں ہے ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
ہماری ساری کی ساری قیادت نیٹو کی غلام ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جو مولوی ہیلری کلنٹن کے کہنے پر کہتے تھے کہ اسلام امن کا درس دے رہا ہے وہ فلسطین میں جاکر دیکھیں زرا،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
مسئلہ ہمارا نہیں ہے مسئلہ ان کا ہے جو امریکہ نے ہمارے اوپر مسلط کیے ہوئے ہیں، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
یہ وہ قومی دلال ہیں جو ریمنڈ ڈیوس کو بھاگتے ہیں ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
یہ کشمیر فروش اور ہمشیر فروش ہیں، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
ہم دس سال بھی کشمیریوں فلسطینوں کے ساتھ کھڑے رہے انہیں کوئی فرق نہیں پڑنا جب تک ایف سولہ ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہونگے، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
الجزیرہ کی رپورٹ ہے کہ پاکستانی قوم فلسطین اور حکمران اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
ہم جھتے نہیں ہیں لاکھوں ووٹ لیے ہیں ہم نے، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
اس وقت الحمدللہ ہر میدان میں لبیک والے کھڑے ہیں ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جن کے قدم اپنے مسجد اور آفس سے باہر نہیں آتے وہ بھی لبیک والوں پر بات کررہے ہیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ جن کا تعلق بلوچستان سے وہ بتائیں انہوں نے سانحہ مستونگ کے زخمیوں اور شہداء کے لیے کیا کیا ہے ،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
اس وقت لاکھوں گھروں کا چولہا تحریک لبیک کی وجہ سے چل رہا ہے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
*امیر تحریک لبیک پاکستان کی خواہش*
میرا دل کہتا ہے کہ ایک بڑا ملین مارچ اسلام آباد کی طرف ہو،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
عوام سے رائے بھی مانگ لی،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
مارچ میں وزیراعظم سمیت سب کو دعوت دیں گے کہ وہ مارچ میں آکر فلسطین کا جھنڈا پکڑ کر کہہ دیں کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
انشاءاللّٰہ جلد مرکزی رہنماؤں کا اجلاس بلا رہے ہیں،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
وقت اور جگہ ہم بتائیں گے عوام تیاری کرے،امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
جاری کردہ
شعبہ نشر و اشاعت
تحریکِ لبیک پاکستان
Comments
Post a Comment