❤Today Pakistan news paper❤





 *🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴

*🌴🌴💐💕   درسِ حدیث  💕💐🌴🌴*


*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*


*والدین کا نافرمان شراب کا عادی اور چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوں گے*


*(مسند احمد، ۲/ ۶۴۷،حدیث: ۶۹۰۹)*


*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ  شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*






















*بریکنگ نیوز* 



*خوشخبری*


*‏ماڑی بھنڈراں میں ایک ملعون نے صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ کی شان میں گستاخی کی تھی  ڈی ایس پی دفتر نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ میں اس حوالے سے اس خبیث  کے خلاف قانون کاروائی کی استدعا کے لیے تحریک لبیک پاکستان اور علماء پیش ہوئے.*🌹



*اللہ پاک کے فضل و کرم سے تحریک لبیک فتح جنگ کے 9 کارکنان جو فتح جنگ دھرنا کیس میں نامزد تھے ان کی اے ٹی سی کورٹ (شوکت کمال ڈار کی عدالت) سے ضمانت کنفرم ہوگئی ہے* 🌹


*شکریہ عمر ارشد ایڈوکیٹ آپ کی خدمات کو لاکھوں سلام* 


*منجانب ٹی ایل پی فتح جنگ (اٹک)*


*مبارک باد* 

*الحمداللہ علی احسانہ*

*تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے*

*کہ آج 8ستمبربروزبدھ کو مقدمہ نمبر 168/21تھانہ حضرو کے14نامزد تحریک لبیک کے کارکنان کی انسداددہشت گردی عدالت راولپنڈی  سے ضمانت منظور ھو چکی ہے*🌹

*تمام قائدین اور کارکنان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے* 

 

 ٹی ایل پی تحصیل حضرو

Express News paper 9 sep



Dunnia News 9 sep


92 News 9 Sep

Comments