🚨ہنگامی ٹویٹر ٹرینڈ الرٹ🚨*

 *🚨ہنگامی ٹویٹر ٹرینڈ الرٹ🚨*

جنرل قمر باجواہ سے خصوصی گزارش👇👇👇




جنرل قمر باجواہ سے خصوصی گزارش👇👇👇














*👈🏻لبیک کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ آج اپنی اصل پاور دکھانے کا وقت آ گیا ہے، کمر کس لیں کسی بھی وقت ہنگامی ٹرینڈ کا اعلان ہو سکتا ہے*


*⭕مرکز میں بابا جی علیہ رحمہ کے شیروں کو پولیس  گھیرے ہوئے ہے پورے پاکستان سے گرفتاریاں کی جا رہی ہیں رات سے انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے تو اب آپکا فرض بنتا ہے کہ حکومت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھایا جائے.*


*👈🏻دکھایا جائے کہ یہ حکومت کتنی بدعہد اور ظالم ہے۔ ان کے  وزراء اور خود وزیراعظم ہم سے معاہدہ کر کے مکر گئے اور آج تحریک سے بات کرنے کو تیار نہیں۔۔۔۔*


*👈🏻21 اپریل کو یتیم خانہ چوک پر جب ظلم ہوا تو آپ نے اپنی سوشل میڈیا طاقت کے ذریعے پوری دنیا کو چند لمحوں میں ہی یہ پیغام پہنچا دیا تھا کہ عاشقان مصطفیٰﷺ پر ظلم کیا جارہا ہے اور آپکی آواز ہر ایک نے سُنی پھر مجبوراً حکومت کو مزاکرات کی میز پر آنا پڑا*


*👈🏻تمام حقائق عوام سے مخفی رکھنے کے لیے پی ٹی آئی حکومت نے میڈیا جس کو ریاست کا چھٹا ستون کہا جاتا ہے اُسے بھی اس حولے سے مکمل خاموش رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے*


اب سوشل میڈیا کی پاور اور عوام کی رائے پوری دنیا کو بتانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

 

ہر لحاظ سے ٹرینڈ کے لیے بھرپور ڈرافٹس تیار کریں 


*جزاک اللّہ خیر*

*الرٹ*🚫⚠️

1 *کارکنان صبر و تحمل رکھے خوف افرا تفرہی کا ماحول پیدا نا کرے*

2 *کارکنان کسی بھی قسم کی افواہ پر کان نا دھرے*

3 *کارکنان صرف مرکز پر توجہ دے اور مرکز اعلان و لاحے عمل پر عمل کرے*

4 *کارکنان آبیل مجھے مار والے کام نا کرے احتیاط کرے کسی بھی صورت گرفتاری نھی دینی ہیں اپنے اپ کو محفوظ رکھے*

5 *کسی بھی غیر متعلق شخص کو اپنے بارے میں معلومات نا دا حتاکہ وه اگر اپ کو تعلق لبیک سے بتاۓ اس صورت میں بھی اپنا ڈیٹا نہی  نہی دینا*

6 *واہٹسپ گروپ کے ایڈمن کسی بھی شخص کو فل وقت ایڈ نا کرے اگر ہو سکے تو اونلی ایڈمن پرائیوسی لگا دے* 

*لازمی شیر کرے اگے*⚠️



فرمان امیرالمجاہدین:


 اب ایک جنگ شروع ہوچکی ہے،،

اور یہ ناموس رسالت کی جنگ ہے،،،

جو اس جنگ میں پیچھے رہا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے غداری کر رہا ہے ،،،

فرمان امیرالمجاہدین:

اگر امت مسلمہ ترقی کرنا چاہتی ہے تو اپنے دلوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پیدا کرے


حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر فرضِ اعظم بلکہ جانِ ایمان ہے،،،،،

فرمان امیرالمجاہدین:

 باتوں سے کام نہیں ہو گا بلکہ اب گھروں سے نکلنا پڑے گا


صحابہ کرام نے پیٹ پر پتھر باندھ کر بھی نماز نہیں چھوڑی اور تم 20 قسم کے کھانے کھا کر بھی کہتے ہو دین پر چلنا مشکل ہے

 *پاکستان بھر کے تمام نامور معزز علماء کرام اور خطباء حضرات سے دردمندانہ اپیل جو کہ تے رہے کہ ہم تحریک لبیک کے ساتھ ہیں اب وقت ہیں ساتھ دے خدارا*

*قطع نظر اس سے کہ آپ سب کا تعلق تحریک لبیک سے ہے یا نہیں*

  *خدارا اگر دوبارہ کریک ڈاؤن کی صورت میں وہ عظیم مجاھدین جو میدان عمل میں موجود ہیں اگر وہ شدید زخمی یا شہید ہوگئے تو کسی کا کچھ نہیں جائے گا  کئی خاندانوں کا کفیلِ واحد وہاں اگر شہید ہوگئے تو ان کے اہل خانہ زندگی بھر جن تکالیف میں رہیں گے اس کا اندازہ صرف وہ لگا سکتا ہے جس کے گھر کا باپ یا بھائی شہید ہوا ہو، لہذا قبل از وقت آپ تمام فی الفور اس حق میں آواز اٹھائیں  ظلم کا نشانہ بنانے کے  بعد اگر آپ سے آواز بلند کرے تو شاید عوام اب کی بر مایوس ہوجائے بعد میں اٹھائی گئی ہمدردی کی آواز سے بہتر ہے کہ آپ تمام قبل از وقت حق کا پرچم بلند کریں، اپنے اجتماعی یا انفرادی ویڈیو بیان یا وائس میسج یا پریس ریلیز کے ذریعے حکومت وقت کو پیغام دیں کہ آپ بھی گھر بیٹھے لبیک یارسول اللہ ﷺ کے نعرے کے لئے بلا اختلاف ایک تھے اور ایک ہیں۔*

*امید ہے علماء کرام اور مشائخ عظام اس دردمندانہ اپیل پر ضرور غور فرمائیں گے*

📢🛑


*حکومت نے مرکز اور قریب نیٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا کسی بھی نیٹ بند کر کے آپریشن شروع ہو جائے گا سب مرکز آ جاؤ جلدی*

*مرکز میں جو موجود وہ نیٹ کے لیے وی پی این ڈاؤنلوڈ کریں*

Comments