ٹی ایل پی اشورہ کے مزاکراتی کمیٹی کے ممبر کی میڈیا گفتگو 👇👇👇👇👇👇👇

 






منفی پروپنگنڈہ کرنے والوں کے منہ پرتھپر مار دیا اس بھاٸی نے ماشاءاللہ

👇👇👇👇✌


ٹی ایل پی اشورہ کے مزاکراتی کمیٹی کے ممبر کی میڈیا گفتگو

👇👇👇👇👇👇👇





#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ


لاہور تا اسلام آباد 


24 اکتوبر 2021ء بروز اتوار

3:00pm


تحریک لبیــــــــک یا رسول اللّٰہ ﷺ پاکستان کا #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

جی ٹی روڈ مریدکے کے مقام پر موجود ہے 

جہاں مارچ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی 


 مرکزی رکن شوری و امیر جنوبی پنجاب  سید سرور شاہ سیفی صاحب کا مرکزی اسٹیج سے مزاکرات کے حوالے سے بیان یہ ہے کہ لانگ مارچ کو منگل کی شام تک مریدکے میں ہی روکا جائے گا، 

 ‏میڈیا پر مذاکرات کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں، 

حافظ سعد حسین رضوی کی رہائی کے بعد ہی اب مذاکرات ہوں گے۔ 

ہمارے بھائی شہید ہوئے ہیں جب تک مطالبات پر عمل نہیں ہوگا احتجاج و دھرنے جاری رہیں گے۔

 مارچ کے اختتام کا اعلان قائد تحریک حافظ سعد حسین رضوی خود آ کر کریں گے  کیونکہ جیل سے جگر گوشہ امیر المجاہدین حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ جب تک ہماری شرائط پر عمل نہیں ہوگا لانگ مارچ نہیں رکے گا.

اور مذاکرات میں بھی یہ طے پایا ہے کہ مارچ یہی رکا رہے گا سعد حسین رضوی صاحب خود آئیں گے اگلے لائحہ عمل کااعلان وہ کریں گے کہ مارچ ختم کرنا ہے یا اسلام آباد کا رخ کرنا ہے.


ترجمــــان TLP راولپنڈی ڈویژن 

*#MediaCellTLPRawalpindiIslamabad*


Comments