🚨نیوز الرٹ🚨
حکومت اور پولیس کی ایک اور بڑی سازش نہ کام بنا دی لبیک کے شیروں نے
کچھ دیر پہلے مارچ میں ایک پولیس والا جو سول کپڑوں میں تھا اور گزرنے والے ہر عام عوام اور گاڑیوں والوں کو گالیاں نکال رہا تھا اور دھمکا رہا تھا کارکنوں نے اس منع کیا جب شک پڑنے پے اس کو چیک کیا اس کے بیگ سے پولیس کارڈ اور وردی برآمد ہوئی.
#PtiGovNoMore_Terrorism
میں سلام پیش کرتا ہوں اس بہن کو اللّه پاک ان بہنوں کا سایہ مجاھدین کے سر پر ہو
آمین
آج آنکھ رو پڑی یہ خط سن کر
یہ ان پیروں مولویوں اور نام کے مسلمانوں کے لیے للکار بھی ہر
👑TLP Power Of Islam #PtiGovNoMore_Terrorism
*مریدکے دھرنے سے براہ راست وقت گزرتا گیا تو مطالبات بھی بڑھتے جائیں گے ، یہ نہ ہو کہ اگلا مطالبہ عمران خان کے استعفے کا ہو*
*رکن سندھ اسمبلی قاسم فخری کی فوکس میڈیا سے گفتگو*
*اسکو یہ کہتے وقت شرم بھی نہیں آئی کہ آپ قوت ایمانی پیدا کر کے عاشقان رسول سے مقابلہ کریں*
*لعنت ہو اس پر مسلمانوں نے لڑنے کے لیے بولتا ہے قوت ایمانی پیدا کرے
ابھی تم بچے ہو قوت ایمانی لبیک والو کی دیکھ لو*
#PtiGovNoMore_Terrorism
یہ بچے کیا کریں گے یہ وه کریں گے جو بڑے بڑے پیر اور مولوی نہ کر سکے*
*علامہ سید احمد شاہ بخاری*
*ناموس رسالت مارچ*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*
*تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں پوچھا جائے گا*
*(مسلم ،کتاب الاما رة،باب فضیلة الامام العادل ،لالخ ،ص۱۰۱۶،حدیث: ۱۸۲۹ )*
*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢
*Viral Kaien*
*حکومت نے جو مزاکرات کیے اندر کی کہانی سامنے آ گی ہے ناموس رسالت مارچ بڑے خطرے میں ہے*
حکومت نے جو مذاکرات کیے ہیں وہ اس لئے کیے ہیں تاکہ حکومت لانگ مارچ کو روکنے کے لئے تیاری کرسکے *ذرائع*
جب لانگ مارچ شروع ہوا تھا اس وقت پولیس والوں کی بالکل بھی تیار نہیں تھی اور نہ ان کے پاس سامان پورا تھا *ذرائع*
اب ملک بھر میں سے رینجرز اور پولیس کو بلا لیا گیا ہے اور لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ان کو حفاظتی سامان فراہم کردیا گیا ہے *ذرائع*
حکومت نے تحریک لبیک سے وقت اس لیے مانگا تاکہ ان کے لئے لیے مزید مشکلات پیدا کی جا سکیں *ذرائع*
ملک بھر سے پولیس اور رینجر کو شیل ،گولیاں، ہینڈ گرینیٹ اور اسحلہ سے لیس کر کے مرید کے کے اردگرد تعینات کر دیا گیا ہے *ذرائع*
تحریک لبیک کی مجلس شوریٰ کو سنگین دھمکیاں دی جارہی ہے کہ اگر انہوں نے ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو بھون دیا جائے گا *ذرائع*
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد محترم کو آج گرفتار کر لیا گیا *ذرائع*
تحریک لبیک کے 527 علماء کرام کو گرفتار کر لیا گیا *ذرائع*
تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالت مارچ کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری کر لی گئ ہے *ذرائع*
مریدکے سے آگے اسلام آباد تک جی ٹی روڈ کو بند کردیا گیا اور پہلے سے زیادہ مشکلات پیدا کر دی گئی ہیں *ذرائع*
چناب اور جہلم پر خندق کھود دی گئی اور ریت کو روڈ پر ڈال دیا گیا *ذرائع*
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کبھی بھی آپریشن شروع ہو سکتا ہے
الحمدللہ رب العالمین
لانگ مارچ میں مرید کے سے لے کر گجرات تک کے 20وفد چودھریوں کی قیادت میں قائدین سے ملاقات کرکے حلفاً وعدہ کیا کہ اگر لانگ مارچ پر گولی چلائی گئی یا راستہ روکا گیا تو ہم تمام شرکاء ناموسِ رسالت لانگ مارچ سے پہلے عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حفاظت کریں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل
فتح حق کی ہوگی
Comments
Post a Comment