تحریک لبیک پاکستان کے حکومت سے ایک بار پھر اسلام آباد میں مذاکرات شروع، ترجمان ٹی ایل پی
مزاکرات کی قیادت سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کر رہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
مذاکرات میں تحریک لبیک پاکستان کے شوری ممبران بھی شامل، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
تحریک لبیک پاکستان اپنے مطالبات پر قائم ہے، مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کریں گے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
ہمارا پہلے دن سے ایک ہی مطالبہ تھا فرانسیسی سفیر کی ملک بدری باقی مطالبات حکومتی تصادم سے پیدا ہوئے ترجمان تحریک لبیک پاکستان
حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا ، ترجمان ٹی ایل پی
وزیر داخلہ مذاکرات کو عام عوام کے سامنے لائیں اور ہمارا مؤقف بھی سامنے رکھا جائے ، ترجمان ٹی ایل پی
ناموسِ رسالت پر پہرہ دینا اگر جرم ہے تو یہ جرم آخری سانس تک کرتے رہیں گے، ترجمان ٹی ایل پی
وزراء بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
وزیراعظم اور ان کی کابینہ سے واضح ہوتا ہے کہ ملک میں ون مین شو چل رہا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ، سول نافرمانی کی تحریک، بجلی کے بل جلانے کی ترکیب ملک جام کرنے کے حربے سب ارباب اختیار نے کیا، ترجمان ٹی ایل پی
بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں اسرائیل سے فنڈنگ کا کیس موجوہ حکمرانوں پر ہے جس کا فیصلہ نہیں ہونے دیا جارہا، ترجمان ٹی ایل پی
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہوا تو حکمران گرفتار اور آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات ہوں گے، ترجمان ٹی ایل پی
🛑تمام احباب اس سارے ظلم کو پوری قوم کے سامنے رکھیں
👈🏻دجالی میڈیا تمام حقائق کو چھوپا رہا ہے میڈیا مالکان اور تمام صحافیوں کے نمبرز پر بھی شیئر کریں
👈🏻ہر وہ شخص قاتل ہے جس نے پی ٹی آئی کو اس ظلم کی طاقت تک لایا، اور جو آج بھی پی ٹی آئی کی دہشتگردی پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر نہیں چھوڑتے بروز قیامت اللہ تعالیٰ اُن سے اسکا حساب ضرور لے گا،
(کُچھ پیڈ میڈیا سیل پراپیگنڈا چلا رہے ہیں اُنکے ہاتھوں کئی لوگ یرغمال بنئے ہوئے ہیں، مارچ پوری دنیا کے سامنے ہے پولیس رینجرز سٹریٹ فائر سے لوگوں کو شہید کر رہی ہے، ہیلی کاپٹر سے بھی لوگوں کے سروں پر گولیاں ماری گئیں، ریاست پاکستان پر مسلط حکمران طبقہ ختم نبوتﷺ کے مجاہدین کے خلاف قادیانی لابی کے ایجنڈے پر کھڑا ہے)
📌تحریک لبیک پاکستان 🇵🇰 نے 5 مرتبہ معاہدہ کیا حکومت کو وقت دیا فرانس کو سرکاری سطح پر جواب اسمبلی سے دیا جائے لیکن تاحال پی ٹی آئی حکومت نے احتجاج تک ریکارڈ نہیں کروایا
(فرانس نے صدی کی انتہائی توہین آمیز خاکے شائع کیے جس پر پاکستان کو عوام کے احتجاج کے بغیر ہی سخت مواقف سے جواب دینا چاہیے تھا لیکن تاحال 52 لوگوں کو شہید کرنے کے باوجود ریاستی طاقت کو غنڈوں کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے)
ان سب گرافکس کو وائرل کریں ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ٹویٹ کریں
🛑تمام گروپس میں وائرل کریں
#PTI_دھشتگردی_بندکرو
Comments
Post a Comment