‏کیا آپ جانتے ہیں یہ کون شخصیت ہے ?

 *ضرور دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ*





*ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلپ  سکول میں اسمبلی کے دوران ناموسِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حفاظت کا بہترین پیغام آج کے دور اشد ضروری ہے بچوں کو اس سے آگاہ کرنا اللّٰہ کریم ایسا اقدام کرنے والے اساتذہ و سکول انتظامیہ کو سلامت رکھے عزتیں نصیب فرمائے آمین*





 ‏کیا آپ جانتے ہیں یہ کون شخصیت ہے ?

یہ وہ شخصیت ہیں کہ جس نے سوشل میڈیا پر تمام سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ونگ کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے پہلی بار منظر عام پہ پہلی بار آپ بھی زیارت کریں اس مرد مجاھد کی ۔

میری مراد تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا کےہیڈ غازی فرقان احمد بھٹی صاحب یہ وہ غازی صاحب ہیں جنہوں نے گستاخ رسول گورنر شیطان تاثیر کی جن بدبخت نے بتیاں چلاٸی تھی ان کی بتیاں  بجھاٸی تھی پانچ غازیان اسلام میں یہ بھی شامل تھے پانچ سال قید کاٹنے کے بعد ریھا ہوۓ تھے بابا جی کی حیات مبارکہ میں ہی پھر اب کچھ دن گرفتار کیا پھر گزشتہ رات ریھاٸی ہوٸی  ۔

آپ کی عظمت  کو سلام پیش کرتے ہوئے غازی صاحب کو خراج تحسین پیش کریں

*دعاگو سوشل میڈیا ورکر تحریک لبیک پاکستان*

Comments