*_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*

 وکیل ٹی وی کے مطابق آج سعد بھاٸی کی رہاٸی متوقع ھے


 







   *_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*


*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)

*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)

*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)

*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی  زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)

*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

👆👆👆👆👆👆👆


*اگر ملک نہیں چلتا تو جان چھوڑو*👆




حکومت کس طرح دھوکا دۓ رہی ھے عوام کو👆


پاکستانی قوم کو  ہمیشہ میچ کا جینے ہارنے کی کیوں لگٸ رھتی ہے آخر مسلمان بہینوں اور بھاٸیوں کے خون کا بدلہ کب لیں گۓ

پنجاب پولیس کی شرمناک کارواٸی👇


 




Comments