*حکومت کیساتھ کیا معاہدہ ہوا؟ کیا دوبارہ احتجاج ہو گا؟ تحریک آئیندہ سیاسی سرگرمیاں کیا سرا نجام پائیں گی؟*
*رکنِ شوری علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی میڈیا سے گفتگو*
*📌کل بروز پیر تحریک لبیک پاکستان کے معاہدہ پر 50% عمل درآمد کے ساتھ11 روز بعد ناموس رسالت ﷺ مارچ کو وزیر آباد سے مرکز جامع مسجد رحمتہ اللعالمینﷺ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے*
وزیر آباد سے مرکز جامع مسجد رحمتہ اللعالمین ﷺ لاہور تک تقریباً 120km صرف 6 گھنٹوں میں سفر مکمل کر لیا گیا
مارچ کے کسی ایک شخص کو خراش تک نہیں آئی اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکتیں تو دور کوئی زخمی تک نہیں ہوا کیونکہ پولیس اہلکاروں کو مارچ پر ربڑ کی گولیاں، آنسو گیس کے شیل، سٹریٹ فائرنگ، تیزاب ملا پانی ، اور آتشی مواد سے حملوں کا حکم نہیں دیا گیا تھا
جبکہ یہی سفر وزیر آباد کی طرف آتے وقت جب پولیس اور اور باقی تمام ریاستی ظالم نہتی عوام پر ظلم کی انتہا کر رہے تھے لاہور سے نکلتے نکلتے 16 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگا اور وزیر آباد تک کئی دن لگ گئے پی ٹی آئی کے ریاستی دہشتگردی کا سامنا کرتے کرتے،
اس دوران پولیس اور رینجرز نے تحریک لبیک پاکستان کے 15 معصوم نوجوانوں کو شہید کر دیا اور 25 ہزار کے قریب لوگوں کو شدید زخمی کر دیا تھا
⚠️یاد رہے
اس مرتبہ ناموس رسالت ﷺ کے پُرامن شرکاء پر ہیلی کاپٹروں سے بھی ڈائریکٹ فائر مارے گئے (جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ شدید زخمی اور شہید ہوئے)
کل بروز پیر مارچ وزیر آباد سے لاہور تک گیا جس میں ہزاروں لوگ شامل تھے تمام چھوٹے بڑے شھروں میں شاندار استقبال کیا گیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گیں، اور ہزاروں کا قافلہ لاہور مرکز تک مارچ کے ساتھ چل پڑا۔ لیکن کہیں کوئی ناخوش گوار واقع پیش نہیں آیا
*👈🏻ثابت ہوا*
اصل فسادی، دہشتگرد اور غنڈا گرد PTI حکومت ہے جس نے معصوم لوگوں کی زندگیاں لیں ظلم کی انتہا کی گئی،
*👈🏻اس پیغام کو پوری قوم کے سامنے رکھیں(خوب وائرل کریں)*
*فیصلہ پوری قوم خود کرے 📢*
(کنٹرولڈ میڈیا کا پراپیگنڈا کس طرح معصوم لوگوں کو ظالم بنا کر اور ظالموں کو معصوم بنا کر پیش کر سکتا ہے خدارا آج سے اس بات کا عہد کریں اصل حقائق تک جائے بغیر لفافی صحافیوں اور فنڈڈ کنٹرولڈ میڈیا کی خبر پر یقین نہیں کیا جائے)
Comments
Post a Comment