خانیوال میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان پر حملے پر ترجمان ٹی ایل پی کا بیان*

 *خانیوال میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان پر حملے پر ترجمان ٹی ایل پی کا بیان* 



 *خانیوال میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی* 


 *ووٹ کو عزت دو والوں نے جو کیا پورے پاکستان کے سامنے ہے، ترجمان ٹی ایل پی* 


 *مسلم لیگ ن تحریک لبیک پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بہت خائف ہے، ترجمان ٹی ایل پی* 


 *ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو گنتی کے دوران باہر نکالا دیا گیا ،ترجمان ٹی ایل پی* 


 *کسی کو بھی اپنے حق پر ڈاکا نہیں مارنے دیں گے ،ترجمان ٹی ایل پی* 


 *الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں واقع کا نوٹس لیں، ترجمان ٹی ایل پی* 



پی پی 206 خانیوال کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ 
پولنگ اسٹیشن نمبر 43 ڈنگر ہسپتال
تحریک لبیک پاکستان 326 ووٹ لےکر پہلے نمبر پر

#خانیوال_لبیک_دا
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇











#خانیوال_لبیک_دا
















Comments