یوتھیۓ اس پوسٹ سے دور رہیں
1993 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
نوازشریف کیساتھ
1999 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
جنرل پرویز مشرف کیساتھ
2000 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
جنرل پرویز مشرف کے ساتھ
2001 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ۔۔؟
طالبان کیساتھ
⬇️2002 کی اسمبلی میں وزیراعظم کا ووٹ عمران نیازی نے کس کو دیا ..؟
مولانا فضل الرحمان کو
2006 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
افتخار حسین چوہدری کیساتھ
2008 میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
قاضی حسین احمد کیساتھ
2013میں عمران KPK میں کس کیساتھ تھا ..؟
جماعت اسلامی کیساتھ
⬇️2014 میں دھرنے میں عمران کس کیساتھ تھا ..؟
طاہر القادری کیساتھ
2015 کے بلدیاتی انتخابات میں عمران کس کیساتھ تھا ..؟
کراچی وسطی میں MQM کیساتھ کراچی میں ن لیگ، مردان میں JUI بونیر میں ANP کیساتھ
2016 کے سینیٹ الیکشن میں عمران کس کیساتھ تھا ..؟
جماعت اسلامی اور ن لیگ کیساتھ
⬇️2018 کے سینٹ چئرمين شپ میں عمران نیازی کس کیساتھ تھا ..؟
پیپلز پارٹی کیساتھ
اور جب بیمار ذہن يوتھیوں سے پوچھا جائے کہ ہر حکومت کا ساتھ کون دیتا ہے .....؟
تو جواب دينگے.......
مولانا فضل الرحمان
Comments
Post a Comment