*اطلاع عام برائے ٹوئٹر ٹرینڈ*

*اطلاع عام برائے ٹوئٹر ٹرینڈ*

https://fb.watch/bRgGVUC4Ip/

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ 22 مارچ کو او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کے لئے آج دن تین بجے (03:00pm) سے *ٹوئٹر ٹرینڈ* چلایا جائے گا۔۔۔

*#RaiseBlasphemyIssue_OIC*

مذکورہ بالا *ہیش ٹیگ* کے ساتھ سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کے خلاف زیادہ سے زیادہ ٹوئٹ کرکے اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں۔۔۔

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان

***وفاقی حکومت سے مطالبہ***

سوشل میڈیا پر حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کی وجہ سے عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمان مضطرب ہیں۔حکومت یہ معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وفاقی حکومت سمیت متعلقہ ادارے سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کو روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ او آئی سی اس حوالے سے اپنا کردار اداء کرے۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ اپنے فیصلوں میں وفاقی حکومت کو سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کا حکم دے چکی ہے۔وفاقی حکومت عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرے۔

@ImranKhanPTI

@GovtofPakistan

@SMQureshiPTI

@ShkhRasheed

@noorqadri111

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 او آئی سی امریکہ سمیت یورپ کو یہ باور کرائے کہ حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی گستاخانہ مواد کی تشہیر اظہار رائے کی آزادی کے زمرے میں نہیں آتا۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 ***وفاقی حکومت سے مطالبہ***

سوشل میڈیا پر حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کی وجہ سے عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمان مضطرب ہیں۔حکومت یہ معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا،،،

دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں۔۔۔

ہم حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔او آئی سی سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کے خلاف اقدامات کرے۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 کیا سوشل میڈیا پر ایسے گھٹیا،شرم و حیاء سے عاری اور تمام اخلاقی حدود سے ماوراء پھیلائے گئے گستاخانہ مواد کی موجودگی میں ہم شافع محشر ﷺ،ساقی کوثر ﷺ کو قیامت کے روز کوئی عذر پیش کرنے کے قابل ہوں گے؟؟؟خدا را وفاقی حکومت اور او آئی سی جاگے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

حضور ﷺ کی ذات گرامی مجھ سمیت ہر کلمہ گو سے یہ سوال کررہی ہے کہ"جب اللہ تعالی،میرے،میرے اہل بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق غلیظ ترین الفاظ،بیہودہ ترین وڈیوز اور بدترین پوسٹس سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جارہی ہیں تو تم کیسی سکون میں ہو؟"

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وزیراعظم صاحب!وفاقی وزیر خارجہ صاحب!وفاقی وزیر داخلہ صاحب!وفاقی وزیر آئی ٹی صاحب!وفاقی وزیر مذہبی امور صاحب!

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ عدالتی احکامات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائیں۔

@shiblifaraz

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وزیراعظم صاحب!وفاقی وزیر خارجہ صاحب!وفاقی وزیر داخلہ صاحب!وفاقی وزیر آئی ٹی صاحب!وفاقی وزیر مذہبی امور صاحب!

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ عدالتی احکامات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائیں۔

@SMQureshiPTI

@ShkhRasheed

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 ***وفاقی حکومت سے مطالبہ***

سوشل میڈیا پر حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کی وجہ سے عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمان مضطرب ہیں۔حکومت یہ معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

***وفاقی حکومت سے مطالبہ***

سوشل میڈیا پر حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کی وجہ سے عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمان مضطرب ہیں۔حکومت یہ معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وفاقی حکومت سمیت متعلقہ ادارے سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کو روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ او آئی سی اس حوالے سے اپنا کردار اداء کرے۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ اپنے فیصلوں میں وفاقی حکومت کو سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کا حکم دے چکی ہے۔وفاقی حکومت عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرے۔

@ImranKhanPTI

@GovtofPakistan

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وفاقی حکومت سمیت متعلقہ ادارے سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کو روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ او آئی سی اس حوالے سے اپنا کردار اداء کرے۔

@ImranKhanPTI

@GovtofPakistan

@SMQureshiPTI

@ShkhRasheed

@noorqadri111

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

: او آئی سی امریکہ سمیت یورپ کو یہ باور کرائے کہ حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی گستاخانہ مواد کی تشہیر اظہار رائے کی آزادی کے زمرے میں نہیں آتا۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

***وفاقی حکومت سے مطالبہ***

سوشل میڈیا پر حضور ﷺ سمیت مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی توہین پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کی وجہ سے عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمان مضطرب ہیں۔حکومت یہ معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا،،،

دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں۔۔۔

ہم حضور ﷺ کی عزت و ناموس پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔او آئی سی سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کے خلاف اقدامات کرے۔

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

حضور ﷺ کی ذات گرامی مجھ سمیت ہر کلمہ گو سے یہ سوال کررہی ہے کہ"جب اللہ تعالی،میرے،میرے اہل بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق غلیظ ترین الفاظ،بیہودہ ترین وڈیوز اور بدترین پوسٹس سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جارہی ہیں تو تم کیسی سکون میں ہو؟"

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

کیا سوشل میڈیا پر ایسے گھٹیا،شرم و حیاء سے عاری اور تمام اخلاقی حدود سے ماوراء پھیلائے گئے گستاخانہ مواد کی موجودگی میں ہم شافع محشر ﷺ،ساقی کوثر ﷺ کو قیامت کے روز کوئی عذر پیش کرنے کے قابل ہوں گے؟؟؟خدا را وفاقی حکومت اور او آئی سی جاگے۔

@ImranKhanPTI

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

: وزیراعظم صاحب!وفاقی وزیر خارجہ صاحب!وفاقی وزیر داخلہ صاحب!وفاقی وزیر آئی ٹی صاحب!وفاقی وزیر مذہبی امور صاحب!

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ عدالتی احکامات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائیں۔

@ImranKhanPTI

@GovtofPakistan

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

 وزیراعظم صاحب!وفاقی وزیر خارجہ صاحب!وفاقی وزیر داخلہ صاحب!وفاقی وزیر آئی ٹی صاحب!وفاقی وزیر مذہبی امور صاحب!

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ عدالتی احکامات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائیں۔

@noorqadri111

@shiblifaraz

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

وزیراعظم صاحب!وفاقی وزیر خارجہ صاحب!وفاقی وزیر داخلہ صاحب!وفاقی وزیر آئی ٹی صاحب!وفاقی وزیر مذہبی امور صاحب!

سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ عدالتی احکامات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائیں۔

@SMQureshiPTI

@ShkhRasheed

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

لنک:

https://twitter.com/TTNRP_92?t=zGfJLRxPoKvxgjvi6J-3NQ&s=09

السلام علیکم ورحمة اللہ:

امید ہے کہ تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے،،،رب کریم آپ سب کو سلامت رکھے،،،آمین۔

بلا تمہید آپ تمام حضرات کی خدمت میں حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کی خاطر کچھ گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔۔۔

*ہم گزشتہ تقریبا چھ سالوں سے ہر روز اپنی بے بسی پر ماتم کرتے ہیں۔۔۔خون کے آنسو روتے ہیں۔۔۔ایسا دنیائے اسلام کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ہر روز ایک گروہ سوشل میڈیا پر اللہ تعالی،،،سید الانبیاء حضور ﷺ کی توہین کرتا ہے،،،کریم آقا ﷺ کی شان میں انتہائی گستاخانہ جملے لکھتا ہے،،،گستاخانہ خاکے بناتا ہے،،،اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے بارے میں ہرزہ سرائی کرتا ہے،،،مگر کوئی ان کا گریبان پکڑنے والا نہیں ہے،،،کوئی انہیں لگام ڈالنے والا نہیں ہے۔۔۔*

خوش قسمت ہیں وہ چند لوگ جو ان گستاخوں کے تعاقب میں دن رات لگے ہوئے ہیں،،،صبح عدالت کے دروازے پر ہوتے ہیں اور شام کو ایف آئی اے کے دروازے پر،،،مگر افسوس کہ نہ تو عدلیہ اس معاملے میں اپنا حق اداء کررہی ہے اور نہ ہی ایف آئی اے اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے۔۔۔

اس کے باوجود کچھ لوگ لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح بھی ان گستاخوں کو لگام ڈالی جائے،،،ان کی گردنوں پہ پٹہ ڈالا جائے،،،سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا سدباب کیا جائے۔۔۔اس حوالے سے کوئی بھی موقع ضائع نہیں ہونے دیا جاتا۔۔۔

کئی سالوں بعد او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے۔۔۔ہم تھوڑی سی محنت کرکے اس موقع کو اپنے لئے غنیمت بنا سکتے ہیں۔۔۔ہم تھوڑی سی محنت کرکے روز قیامت اپنے کریم آقا ﷺ کے سامنے سرخرو ہوسکتے ہیں۔۔۔

ہم نے کوشش کی کہ کسی بھی طرح وفاقی حکومت کو مجبور کیا جائے کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھائے۔۔۔اس مقصد کے لئے بعض خوش نصیبوں کی جانب سے اعلی عدلیہ سے بھی رجوع کیا گیا اور الحمدللہ اعلی عدلیہ نے وفاقی حکومت کو مثبت احکامات بھی جاری کئے۔۔۔

*مگر اس کے باوجود یہ بھی ضروری تھا کہ وفاقی حکومت پر عوامی دباؤ بھی ڈالا جائے کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھا کر اس کے خلاف کوئی واضح لائحہ عمل وضع کرے۔۔۔اس مقصد کے لئے سب سے بہتر ذریعہ سوشل میڈیا ہی کا ہے۔۔۔اسی لئے آپ حضرات سے گزشتہ روز اپیل کی گئی تھی کہ سوشل میڈیا پر جاری گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کے لئے بھرپور ٹوئٹر ٹرینڈ چلایا جائے۔۔۔اس حوالے سے ہیش ٹیگ بھی جاری کیا گیا۔۔۔*

بلاشبہ وہ چند لوگ خوش قسمت ہیں کہ جنہوں نے اس ٹرینڈ کے حوالے سے گزشتہ روز محنت کی اور اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کے متعلق ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن جائے۔۔۔مگر افسوس کہ اکثریت کی غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے گزشتہ روز ایسا ممکن نہ ہو سکا۔۔۔جس کا بہت دکھ اور افسوس ہے۔۔۔

ہم سب خود کو عاشق رسول ﷺ کہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ روز قیامت ہمیں حضور ﷺ کی شفاعت حاصل ہو۔۔۔

مگر کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہم خود کو جس ذات گرامی ﷺ کا عاشق کہتے ہیں،،،ہم روز قیامت جس عظیم ہستی ﷺ کی شفاعت چاہتے ہیں،،،ان کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لئے چھوٹی سی کاوش کرنے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں۔۔۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سیاسی ہیش ٹیگز تو ٹاپ ٹرینڈ کرتے رہے،،،مگر حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لئے دیا جانے والا ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں نہیں آیا۔۔۔اس کا مطلب کیا یہ نہیں کہ اکثریت کے لئے اہمیت اپنے سیاسی لیڈروں کی ہے،،،نہ کہ جناب رسول اللہ ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کی،،،نعوذ باللہ۔

*شائد کسی کے دل میں بات اتر جائے،،،اسی لئے ایک بات دوبارہ دوہرا رہا ہوں کہ ذرہ توجہ کیجئے،،،روضہ مبارک سے جناب رسول اللہ ﷺ کی ذات گرامی ہم سب سے یہ سوال کررہی ہے کہ"جب اللہ رحیم و کریم،،،میرے اور میرے اہل بیت،بر گزیدہ صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضوان اللہ تعالی اجمعین کے متعلق غلیظ ترین الفاظ،،،بیہودہ ترین وڈیوز،،،واہیات ترین خاکے اور بدترین پوسٹس انتہائی ڈھٹائی،،،دیدہ دلیری اور تواتر کے ساتھ سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں تو تمہیں کیسے سکون کی نیند آرہی ہے؟؟؟تمہاری سانسوں کی آمد و رفت کا تسلسل کیسے برقرار ہے؟؟؟تمہاری زندگی میں روانی،،،تمہارے شب و روز میں چین و سکون اور تمہارے معاملات میں توازن کیسے قائم ہے؟؟؟"۔۔۔*

ذرہ سوچیئے کہ"کیا سوشل میڈیا پر ایسے گھٹیا مواد کی موجودگی میں ہم شافع محشر ﷺ سے روز محشر شفاعت طلب کرنے کے حقدار ہوں گے؟؟؟کیا ہم سوشل میڈیا پر ایسے غلیظ ترین مواد کی موجودگی میں ساقی کوثر ﷺ سے روز قیامت جام کوثر پینے کے حقدار ہوں گے؟؟؟"۔۔۔

اس لئے خدا را آج حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لئے جو بھی کردار اداء کرسکتے ہیں،،،کیجیے۔

*ابھی وقت نہیں گزرا،،،آج کے دن کو حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لئے وقف کر دیجئے۔۔۔آج کے دن سیاست اور دیگر معاملات کو ایک طرف رکھ کر سوشل میڈیا پر صرف اور صرف حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لئے آواز اٹھائیے۔۔۔*

*آج کے دن کوشش کیجئے کہ ٹوئٹر پر صرف اور صرف یہی ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ رپے کہ جس میں وفاقی حکومت سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے تحفظ کی خاطر سوشل میڈیا پر جاری بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ 22 مارچ کو او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔۔۔*

یاد رکھیئے کہ اگر آج ہم نے اس موقع کو ضائع کر دیا تو ہم دنیا میں بھی خسارے میں رہیں گے اور آخرت میں بھی خسارے میں ہوں گے،،،اس لئے کہ یہ معاملہ حضور ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کا ہے،،،جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء۔

*ہیش ٹیگ برائے ٹوئٹر ٹرینڈ:*

#RaiseBlasphemyIssue_OIC

*مذکورہ ہیش ٹیگ کے ساتھ آج مورخہ 21 مارچ 2022 بروز پیر کو دن بارہ بجے (12:00pm) سے بھرپور ٹوئٹر ٹرینڈ چلائیں۔۔۔*

*نوٹ:*

*درج بالا ٹوئٹر لنک کو فالو کرکے بھی سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا معاملہ او آئی سی کے اجلاس میں اٹھانے کے لئے مذکورہ ٹوئٹر ٹرینڈ کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔۔مذکورہ ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کئے جانے والے ٹوئٹس کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئٹ یا کاپی کرکے ٹوئٹ کیجئے۔۔۔*

احقرالعباد:

حافظ احتشام احمد۔

(جنرل سیکریٹری تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان)

Comments