*کالعدم کرنے والے آج خود کالعدم ہو گئے *
*آج کے خطبہ جمعہ مبارک سے سبق آموز کلپ*
*خود بھی سماعت فرمائیں اور دوست احباب کے ساتھ لازمی شئیر کیجئے گا*
*ارجنٹ ٹکرز* :
بتاریخ : *06.04.2022*
*سندھ اسمبلی میں تحریک لبیک پاکستان کا تحفظ ختم نبوت کے لئے ایک اور شاندار کارنامہ*
*قرآن پاک کی ختم نبوت سے متعلق آیت مبارکہ کو سندھ اسمبلی کی مرکزی دیوار پر تحریر کر دیا گیا*
*مزکورہ آیت کے دائیں جانب حضور اکرم ﷺ کی فضیلت سے متعلق آیت بھی تحریر کی گئی ہے*
*واضح رہے کہ گزشتہ سال ماہ ستمبر میں ٹی ایل پی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے قرارداد پیش کی تھی*
*مذکورہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ختم نبوت سے متعلق آیات اور احادیث مبارکہ سنہری الفاظ میں تحریر کی جائیں*
-----------
*عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی جز ہے*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
*عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
*بانی تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت کے لئے لازوال جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جاۓ گی*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
*مرکزی امیر ٹی ایل پی علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
*اس اہم موقع پر شہداۓ ختم نبوت کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
*معزز ایوان سندھ اسمبلی بھی اس زبردست کارنامے پر مبارک باد کا مستحق ہے*
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
جاری کردہ :
شعبہ نشر و اشاعت
*تحریک لبیک پاکستان*
کراچی ڈویژن
Comments
Post a Comment