اسلام کے عظیم بیٹے غازی خالد کے مقدمے کا فیصلہ 26 اپریل کو سنایا جائے گا تمام عاشقان رسول ﷺ سے غازی خالد کے حق میں دعا کی درخواست ہے اپیل کی جاتی ہے
*نبوت کا دعوا کرنے والے کو عدالت میں گولیاں مار کر جہنم واصل کر نے والے اسلام کے عظیم بیٹے غازی خالد کے مقدمے کا فیصلہ 26 اپریل کو سنایا جائے گا تمام عاشقان رسول ﷺ سے غازی خالد کے حق میں دعا کی درخواست ہے اپیل کی جاتی ہے سب اس اسلام کے شیر دل مجاھد سچے عاشق رسول ﷺ کی با عزت بریت کیلئے دعا کریں*
*اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تا کہ تمام مسلمان اس دعا میں شرکت کر سکیں اور حکومت پر دباؤ بڑھا سکیں*
گوجرخان (نمائندہ خصوصی نوائے لبیک رپورٹ) آج مورخہ
22 اپریل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد تا ختم نبوت چوک تک ہالینڈ کے گستاخ رسول ﷺ ، گیرٹ وائلڈر کتے کے خلاف تحریک لبیک پاکستان گوجرخان سرپرست اعلیٰ پی پی 8 سید سعید احمد شاہ صاحب امیر پی پی 8 محمد اجمل قریشی امیر پی پی 9 راجہ اشتیاق احمد رضوی رابطہ سیکرٹری برائے تنظیم ضلع راولپنڈی محمد نوید قادری کی زیر صدارت گوجرخان میں ایک تاریخ ساز احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خصوصی خطاب نائب امیر پی پی 8 علامہ فیصل نقشبندی صاحب علامہ عمران عطاری صاحب علامہ محمود الحسن چوہان قادری صاحب عمران رضوی صاحب سبحان رضا سبحانی صاحب راجہ اشتیاق احمد رضوی صاحب اور اجمل قریشی صاحب نے کیا،
اور ریلی میں تحریک لبیک پاکستان کے تمام عہدیداران ذمہ داران اور کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور ہالینڈ کے کتے کو واضح طور پر یہ پیغام دیا کہ ہم نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی کسی حال میں بھی برداشت نہیں کرسکتے اور ان شاءاللہ ہم ہر لمحہ آقا کریم نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس پر جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔
*21 Ramadan After Friday Prayers Israeli Terrorist Forces Drown Tear Gas Canisters in Al-Aqsa Mosque* ،
*When you raise your voice about Palestine's muslims*
#TLPCounterBarbarism
*21 رمضان المبارک یوم شہادت*
*حیدر کرار فاتح خیبر شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ کریم*
*ایک بار پھر ہالینڈ کے خنزیر کی جانب سے گستاخی کی گئی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف*
*پر امن احتجاجی مظاہرہ*
*24 اپریل بروز اتوار دوپہر 3 بجے*
*بمقام: کراچی پریس کلب*
*منجانب: تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن*
*صوبہ سندھ میں دادو کے گاؤں فیض محمد میں آتشزدگی کے واقع پر سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا انتظامیہ کی غفلت پر اظہار تشویش،*
*:دادو مہیڑ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے، سعد حسین رضوی*
*:واقع میں بچوں سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں، حافظ سعد حسین رضوی*
*:ہسپتال میں زیر علاج افراد کے پاس گھنٹوں بعد بھی تاحال کوئی انتظامیہ کا نمائندہ نہیں پہنچا، سعد حسین رضوی*
*:سندھ کے دیہی اضلاع میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ،سعد حسین رضوی*
*:وزیر اعلیٰ سندھ واقعے پر سنجیدگی اختیار کریں اور متعلقہ اداروں کو فوری غمزدہ خاندانوں کی بہترین طبعی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات دیں، سعد حسین رضوی*
*: دیہاتوں کے دیہات جل گئے حکومت غفلت کی نیند سوئی رہی، سعد حسین رضوی*
*: سندھ حکومت آنجہانی آفات سے نمٹنے کے لئے بروقت اور موثر انتظامات کرنے میں ہمیشہ نااہل ثابت ہوئی ہے ،سعد حسین رضوی*
*: وزیر اعلیٰ سندھ غفلت کی نیند سے بیدار ہوں اور عوام کے زخموں پر مرہم رکھیں، سعد حسین رضوی*
*:سندھ میں قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت وزیر اعلیٰ سندھ کی زمہ داری ہے، سعد حسین رضوی*
*:واقعے میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، سعد حسین رضوی*
Comments
Post a Comment