*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*جس نے عیدین کی رات (یعنی شب عید الفطر اور شب عید الاضحٰی ) طلب ثواب کیلئے قیام کیا اس کا دل نہیں مرے گا جس دن لوگوں کے دل مر جائے گے*
*( ابنِ ماجہ رقم ۱۷۸۲ ج ۲ صفحہ ۳۶۵)*
*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
ابّ یہ مسجد نبوی ﷺ میں بلاول زرداری کے حق میں نعرے بازی کس نہ کروائی؟
کوئی صحافی کوئی میڈیا چینل یا سوشل میڈیا پر موجود کچھ جیالے اس پر کوئی بولے گا یہی سمجھنے کی چیز ہے یہ لوگ سیاسی مقصد کے لیے یہ سب کچھ جان بوجھ کر کراتے آئے ہیں کل عوام نے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا وہ بھی غلط تھا مگر مخصوس صحافی نیوز چینل اور ان سیاسی جماعتوں کے ورکروں نے آسمان سر پہ اٹھایا ہوا تھا نعرہ لگانے والوں کو واجب القتل کے فتوے دیے جا رہے تھے مگر آج سب خاموش ہیں اب کوئی ہے جو اس آدھے بھٹو پر فتویٰ دے گا آپ جانتے ہیں ہمارے ملک میں انصاف کا دہرا معیار کیوں ہے کیونکہ ہم خود انصاف کے راستے سے بھٹکے ہوے لوگ ہیں ہمیں بس وہی انصاف لگتا ہے جو ہمارے سیاسی لیڈر کے حق میں بہتر ہو
😍😘سعد بھاٸی کا خطبہ جمعہ الوداع 👇
Comments
Post a Comment