اخری بھیجا گیا پیغام پہنچانے والا...
For more 👇
کیا عمران خان کے حامی اسکو ایک رسول سمجھتے ہیں. نعوذبااللہ من ذالک. عمران خان ایک بیان میں کہہ چکا ہے کہ جس طرح اللہ کے نبی اللہ کا پیغام لے کر لوگوں میں جاتے تھے اسی طرح تم بھی میرا پیغام لے کر لوگوں میں جاو. عمران خان یہ کہہ چکا ہے کہ اللہ مجھے اسی طرح تیار کر رہا یے جیسے وہ نبی کی تیاری کرتا ہے. ابھی حال ہی میں شہریار افریدی کو عمرہ پر جانے کی وجہ سے ڈانٹ دیا کیونکہ عمران کے نزدیک اسکی فتنہ انگیزی اور شرپسندی عمرہ سے زیادہ بہتر اور اہم ہے. نعوذبااللہ. گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ سے میں علماء کرام سے گزارش کرتا آ رہا ہوں کہ عمرانی فتنہ کے خلاف کھل کر بولیں. یہ برصغیر پاک و ہند میں مرزا غلام احمد قادیانی کے بعد دوسرا بڑا فتنہ ہے. اس نے کشمیر کے فرض جہاد کو کشمیریوں کی دشمنی سے تعبیر کیا اور اپنی ناپاک جدوجہد کو جہاد قرار دیا. اس نے رمضان میں فرض نمازوں، تراویح اور تلاوت وغیرہ کو ترک کروا کر نوجوانوں کو ناچنے پر لگوا دیا تھا اور انکو یہ باور کروایا کہ وہ جو ناچ ٹھمکا کر رہے ہیں یہ ثواب کا کام ہے وگرنہ یہ شیطانی افعال رمضان کے تقدس کو مدنظر رکھ کر ترک کر دیتا۔
👉عمران خان نے ترقیاتی فنڈز صرف سوشل میڈیا پر لگائے
کتنے لوگوں کو پروپیگنڈوں کے لیے کتنے پیسے ماہانہ دیے جاتے ہیں
ہوش اڑا دینے والی رپوٹ
تیرہ سو ساٹھ سوشل میڈیا ایکٹوٹس کو تہتر 73 کروڑ ماہانہ تنخواہ😯😱
Comments
Post a Comment