*سپریم کورٹ کون ہوتی ہے شریعت کے خلاف فیصلہ کو بدلنے والی؟؟؟*

 *سپریم کورٹ کون ہوتی ہے شریعت کے خلاف فیصلہ کو بدلنے والی؟؟؟*

*سپریم کورٹ کون ہوتی ہے جو سود کو حلال کہے اور اس ملک کے لیے جائز کہے*

*تاجدار ختم نبوّت ﷺ کانفرنس بمقام سبزہ زار D بلاک بند روڈ لاہو* 


 *سربراہ تحریک لبیک پاکستان قائد ملت اسلامیہ علامہ 

حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا مکمل خطاب*




یہ سلمان اکرم راجا ہیں


بڑی عدالت میں بڑے مقدمے لڑنے والے وکیل،. تگڑی فیسیں وصولتے ہیں ہلکے کیسوں پر ہاتھ ہی نہیں ڈالتے یقیننا کروڑ پتی ہوں گے دنیا کی کون سی سہولت انہیں میسر نہ ہوگی بہت کمایا ہے اور مزے سے رہ رہے ہیں  قانون آئین انہیں شق وار یاد ہے کہیں بھی کھڑے ہو جائیں سامنے والے کو لاجواب کرنے کر سکتے ہیں یقیننا انہوں نے سودی نظام کا وکیل بننے کی بڑی بھاری فیس وصول کی ہوگی یہ اب عدالت میں سودی نظام کے حق میں دلائل دیں گے اس نظام کے حق میں بولیں گے جس کے تحت لین دین کرنے والے کے لئے کم سے کم گناہ اپنی ماں سے زنا کرنا ہے.....

راجا صاحب! سوچ رہا ہوں آپ نے اس کیس کی کتنی فیس لی ہوگی؟ آپ نے کروڑوں کمایا لٹا دیا یہ جو کما رہے ہیں یہ بھی یہیں رہ جائے گا آپ چلیں جائیں گے کتنا مزید جی لینا یے 55، 60 کے تو لگتے ہیں 20 برس اور جی لیں گے اسکے بعد..... آپ کے رعشہ زدہ ہاتھ بیس نوٹ بھی نہ گن سکیں گے ٹوتھ برش اور استنجے کے لئے بھی محتاج ہوں گے آپ کی تشریف پر ڈائپر لپٹا ہو گا آپکا خدمت گار ناک سکوڑ کر اسے بدلے گا  آپ  کے منہ میں دانت ہوں گے نہ پیٹ میں آنت... سسک سسک کر نشان عبرت بن کر مریں گے اور جب اس زمین سے آپکا وجود صاف ہوگا تو وہاں کی عدالت  لگے گی بتائیں وہاں کیا جواب دیں گے؟

آج آپکی ماں باپ آپ پر شرمندہ ہوں گے کہ آپ سود کے حق میں کھڑے ہوگئے سود خدا سے جنگ ہے آپ خالق کائنات سے جنگ کرنے چلے ہیں..... زلت رسوائی آپکا مقدر گی ہم سب جو مجبورا اس نظام میں دھنسے ہوئے ہیں اس کا وبال آپ پر ہوگا آج پر ذلت و رسوائی کو بھی آپ کراہیت آرہی ہوگی!

Comments