بریکنگ نیوز:
تحریک لبیک پاکستان نے کراچی کے حلقہ این اے 240 میں دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دی۔
*قائدین تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ہونے والی پریس کانفرنس کے مناظر*
#TLP_In_NA
#AttackOn_TLP_Leadership
*امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور علامہ جمیل شرقپوری کا تمام پی پی امراء کو مرکز کی کال کیلئے الرٹ رہنے کا حکم*👇
*🔸رضوی اپڈیٹس سیل✅*
65
ووٹ اب ان کا باپ واپس کرۓ گا
*ایم پی اے تحریک لبیک مفتی قاسم فخری صاحب کی میڈیا سے گفتگو📡🇵🇰*
*45 منٹ تک نتائج کو کیوں روکا گیا* ، مفتی قاسم فخری
*302 پولنگ سٹیشن تک ہم جیت رہے تھے پھر اچانک سسٹم رک گیا 45 منٹ بعد جب دوبارہ چلا تو تحریک لبیک کو دوسرے نمبر پر کر دیا گیا* ، مفتی قاسم فخری
*اگر تحریک لبیک ہار گئی تو ہم دوبارہ گنتی کروائیں گے* ، مفتی قاسم فخری
*پوری قوم نے دیکھا تحریک لبیک پاکستان جیت رہی تھی کہ اچانک سسٹم بند ہوا اور ایم کیو ایم آگے آ گئی* ، مفتی قاسم فخری
299
کے بعد 40 منٹ صرف رزلٹ رکا اور🤐 ڈبہ توڑے ہوئے پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ بھی جمع....
308/309
10645 MQM
10561 TLP
Remaining polling stations 1
301 تک تحریک آگے تھی اسکے بعد مسلسل ووٹس کم ہی ہوتے گئے. 😢
واہ واہ تین سو پولنگ میں لگاتار لیڈ اور نو میں در در کتیو
*300 پولنگ سٹیشنوں تک RTS سسٹم سہی چلا لبیک آگے تھی لیکن آخری 9 میں سسٹم بیٹھ گیا اور لبیک کہ ووٹ کم کروا کے سہی ہو گیا لعنت ان پر*
2 گھنٹے سے مسلسل ٹی ایل پی جیت رہی تھی پھر اچانک 20 منٹ رزلٹ روک لئے۔
اسکے بعد دھاندھلی شروع
*مفتی قاسم فخری صاحب نے فرمایا ہم گنتی کروائیں گے دوبارہ ابھی گیم باقی ہے پریشان نہیں ہونا*
65 ووٹ کا فرق ہے
یہ ہے میرا قائد گاڑی پر فائرنگ ہوئی لیکن پھر اسی گاڑی پر بیٹھ کر اپنے زخمی کارکنوں کو ہسپتال چھوڑنے خود گئے اللہ تعالی اپنے محبوب کے صدقے میرے قائد کو سلامت رکھے
ایم کیو ایم نے دھاندلی کی کس طرح👇
Comments
Post a Comment