اگر حملہ کسی فوجی،جج یا کسی/منافق/لبرل پارٹی پر ہوتا تو انکو دہشتگرد کہہ کے قتل کر دیا گیا ہوتا،،۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟*

 📌 *اگر حملہ کسی فوجی،جج یا کسی/منافق/لبرل پارٹی پر ہوتا تو انکو دہشتگرد کہہ کے قتل کر دیا گیا ہوتا،،۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟*







اور (پی ایس پی) *پلید سیاسی پارٹی* پر کلعدم کہ مہر بھی لگ گئی ہوتی۔لیکن حملہ ایک ایسی سیاسی جماعت پر ہوا جس کا مقصد پاکستان میں اسلام نافظ کرنا ہے۔،اس لئے اداروں کو ابھی تک خبر نہیں ہوئی کہ الیکشن کے دوران گولیاں بھی چلیں 9 معصوم مسلمان زخمی بھی ہوئے،ایک شخص قتل بھی ہوا، بیلٹ باکسز توڑے گئے، ووٹ چوری ہوئے، ایک دہشتگرد نے محب وطن پاکستانی اور خالص مسلمانوں کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں،،

ایک مرد مجاہد اپنے قائد کو بچانے کے لئیے گاڑی کے شیشے پر لیٹ گیا، "یہاں تک کہ کراچی کا امن تباہ ہونے کے قریب تھا۔ *افسوس مسلمانوں کا خون پانی سے کم قیمت سمجھا جاتا ہے۔*


حقائق کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ تحریکِ لبیک واحد جماعت ہے جو اپنی زات کے لئے اپنے قاتلوں کو بھی معاف کر دیتی ہے۔،اگر یہ حملہ *عمران خان یا نواز شریف یا زرداری* یا کسی بھی اور جماعت کے امیر اور قائدین پر ہوا ہوتا اور حملہ آور پکڑے بھی جاتے جیسا کہ تحریک لبیک کے مجاہدین نے پکڑ لئے ہیں (اس کے ثبوت ویڈیو کی صورت میں موجودہیں) تو شاید یہ زندہ بچ نہ پاتے۔ کم از کم انکو مارا پیٹا اتنا جاتا کہ ہڈیاں ٹوٹ جاتیں اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا جاتا۔،

جیسا کہ کچھ ہی دن پہلے عمران خان سے ایک سوال کرنے والے کے ساتھ کیا گیا۔ اور سوال بھی کیا تھا۔ بس اتنا ہی کہا تھا کہ اچھے لوگ پہاڑی سے باہر ہیں اور صرف چور ہی پارٹی کے اندر ہیں۔ بلکل اسی طرح کہ ایک شخص نے سٹیج پہ آ کر کہا کہ وہ نون لیگ اس لیے چھوڑ رہا ہے کہ اس پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے۔ اس سے مائیک چھین لیا گیا تھا۔ سٹیج پر تو اس کے ساتھ اس کے سوا کچھ نہیں ہوا لیکن بعد میں ان چوروں نے کیا اسکا اندازہ اس سے لگائیں کہ کسی ایم پی اے یا ایم این اے کی گاڑی گزر رہی تھی اور ایک موٹر سائیکل والے کو راستے سے ہٹانے کے لئے مارا گیا۔،


*یہ بھی یاد رکھیں* جب بے نظیر قتل ہوئی تو سندھ کو آگ میں جھونک دیا گیا تھا۔ *تین سو* کے قریب ریلوے  سٹیشنز جلائے گئے اور ہنگاموں میں بہت سی جانیں گئیں۔ 


کیا پاکستان میں *تحریکِ لبیک* کے سوا کوئی اور بھی ایک بھی ایسی جماعت اور ہے جو اپنے مفاد اور اپنی انا کی خاطر لوگوں کو معاف کر دے،خاص طور پر ایسے لوگوں کو جو اس جماعت کے قائدین کو قتل کرنے کے لیے ان پر گولیاں چلائیں،،۔۔۔؟؟؟

کیا نون لیگ والے معاف کریں گے،،۔۔۔۔؟؟؟

کیا پی ڈی ایم میں کوئی ایسی جماعت ہے جو ایسا کرے گی،،۔۔۔۔؟؟؟

عمران خان تو وہ منافق ہے جو ایک سوال کرنے والے کو بھی معاف نہیں کرتا بلکہ از راہِ طفن ایک شعر کہنے والے کو بھی معاف نہیں کرتا جیسا کہ ایک انٹرنیشنل اکنامک سمٹ میں ایک شعر کہنے پر ایک بزنس مین کو سختی سے چپ کروا دیا گیا۔،

عمران خان کو وہ شعر بہت برا لگا تھا۔ اور وہ صرف ایک لائین ہی کہہ پایا تھا ۔۔۔ کہ جب آپ (عمران خان) کنٹینر پر تھے تو بہت اچھے تھے، اب بدل گئے ہیں۔ عمران خان نے اسے چپ کرا دیا تھا۔


*حالیہ واقعات سے یہ بھی پتا چلتا ہے* کہ تحریکِ لبیک کو اقتدار کی ہوس نہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ دس ہزار ووٹ چوری ہوئے۔ *43000+ (ترتالیس ہزار سے زیادہ)* کاسٹ ہوئے، لیکن گنے صرف *33000+ (تینتیس ہزار* سے زیادہ) گئے باقی کہاں گئے،،۔۔۔۔۔؟؟؟؟

اس کے علاؤہ ہر پولنگ سٹیشن سے پانچ سے دس ووٹ تحریکِ لبیک کے ریجکٹ کئیے گئے، کسی نہ کسی بہانے سے اور ایک پولنگ سٹیشن سے 76 ووٹ ریجکٹ کئیے گئے۔ *"جبکہ تحریکِ لبیک کو 65 ووٹ سے ہرایا گیا۔*


اگر صرف پانچ ووٹ جو ہر پولنگ سٹیشن سے ریجکٹ ہوئے گن لئیے جائیں، تو تحریک لبیک کی لیڈ ہزار سے زیادہ بنتی ہے۔ اور یہ بھی مت بھولیں کہ بیلٹ باکسز سے جو ووٹ چوری کیے گئے ان میں اکثریت بھی تحریک لبیک ہی کی تھی،

اسی لئیے تو تحریک لبیک کو ہرانے کے لئیے ان کو سرے سے ختم کر دیا گیا۔،

ان کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہے۔ یہ بھی یاد رکھیں کہ پہلے *209* پولنگ سٹیشنز پر تحریک لبیک جیت رہی تھی پھر اچانک {"آر ٹی ایس"} سسٹم خراب کرایا گا/بند کیا گیا "

اور کچھ ہی دیر میں جب وہ واپس کام کرنا شروع ہوا تو اچانک سے تحریکِ لبیک دوسرے نمبر پر آ گئی۔،


*یاد رکھیں،،۔۔۔۔* ‼️ یہ وہی حکومت ہے جس کے خلاف عمران خان کہتا ہے کہ ووٹ چوری کرتی ہے۔ اور 126 دن دھرنا دے کر پاکستانی معاشی نظام کو بہت بڑی ٹھیس پہنچائ اور سول نافرمانی کی مہم بھی چلائی اور پورے ملک کو آگ لگانے کی بات کی۔،

*اس دوران بہت سے پولیس والوں کو قتل بھی کیا،،۔۔۔۔۔* اور سڑکیں بھی بلاک کیں اور عام لوگوں کی پراپرٹی بھی جلائی،،۔۔۔!

پاکستان کی ملکیت تباہ کی عوام کی گاڑیاں اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی جلائیں اور تباہ کیں،،۔۔۔۔۔۔۔!!!!


کیا ایسا شخص جو پاکستان کا دشمن ہو،جو اسلام کا دشمن ہو وہ اپنے اوپر حملہ آوروں کو معاف کرے گا،،۔۔۔۔۔؟؟؟


جبکہ مکمل طاقت رکھتا ہو ان کو ختم/قتل کرنے اور ان کی زندگی تباہ کرنے کی چاہے پولیس کو دے کر یا کسی اور طریقے سے۔،،۔۔۔،،


اسے ایک اور بات سامنے آتی ہے اور وہ یہ کہ سارے منافق اور لبرل صرف تحریکِ لبیک کے ہی خلاف ہیں اور آپس میں ملے ہوئے ہیں،،۔۔۔۔

ن لیگ اور پی ٹی آئی نے کوئی کینڈیڈیٹ کھڑا نہیں کیا اصل میں یہ سب *(پی ڈی ایم اور عمران خان)* مل کر اسلام کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کہیں کوئی سچا عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسمبلی میں نہ آ جائے،،۔۔۔!!!


*ورنہ،،۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟*‼️ یہ غیر اسلامی قانون پاس نہیں کروا سکیں گے،۔

کیونکہ جب سے ایک تحریک لبیک کا شیر سندھ اسمبلی میں آیا ہے وہاں کوئی غیر اسلامی قانون پاس نہیں ہو سکا۔،،۔۔۔!!


یہ لبرل اور منافق نہیں چاہتے کہ پاکستان کی نمائندگی کوئی مسلمان کرے ورنہ فرانس (گستاخ ملک) اور یورپ ناراض ہو جائیں گے۔،،




*نیوز اپڈیٹ:*

 

*(راول تحصیل پنڈی گھیب)*


سابقہ امیدوار تحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 4 ہر دلعزیز شخصیت ملک امانت خان راول صاحب کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کے لیے آج سربراہ تحریک لبیک پاکستان *حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب* خصوصی طورپر راول تشریف لاۓ ان کے ہمراہ امیر ٹی ایل پی راولپنڈی ڈویژن پیرمحمد یعقوب سیفی صاحب، ناظمِ اعلیٰ راولپنڈی ڈویژن عثمان سیفی صاحب نائب امیر ٹی ایل پی ضلع اٹک سردار اصغر علی، ناظمِ اعلیٰ اٹک علامہ محمد عرفان القادری صاحب، ناظم الیکشن سیل ضلع اٹک اخلاق احمد اور دیگر کارکنان و زمہ داران شامل تھے۔۔

علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے ملک امانت راول صاحب اور ان کے تمام برادران اور برادری کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔

21.06.2022


*ووٹ صرف نظام مصطفیٰﷺ کے لیے🗳*


*رضوی مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*

Comments