*الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو موخر کرنے کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف* *احتجاجی مارچ* *زیر قیادت:* قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی
’’ مذہب اسلام چھوڑدو‘‘لبرٹی مارکیٹ میں پاکستانی لڑکیوںکو ورغلاتی’’ رِباہا ‘‘ نامی خاتون دراصل کون ہے؟ایسی ویڈیو جسے دیکھ کر آپ کا بھی خون کھول اُٹھے گا
*الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو موخر کرنے کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف*
*احتجاجی مارچ*
*زیر قیادت:* قائد ملت اسلامیہ
حافظ سعد حسین رضوی
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
21 جولائی بروز جمعرات
شام 6 بجے۔
*نمائش تا سندھ الیکشن کمیشن (صدر)*
*تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن*
*کراچی انتخابات ملتوی/ تحریک لبیک کا رد عمل ....!!!!*
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور این اے 245 کے انتخابات ملتوی کرنے کےاعلان پر شدید تشویش ہے، امیر سندھ غلام غوث بغدادی
ہار سے خوفزدہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم بارش کے اعلانات کے پیچھےچھپنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
علامہ غلام غوث بغدادی
اگر انتخابات کے دن بارش ہوتو اہلیان کراچی بھی کراچی کے وسائل پر برسوں سے قابض پارٹیوں کی کارکردگی کا کھلی آنکھوں سے نظارہ کریں۔
غلام غوث بغدادی رضوی
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی درخواستوں پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لئے بغیر اچانک انتخابات ملتوی کرنے سے الیکشن کمیشن پر کئی سوالات اٹھتے ہیں ، علامہ غلام غوث بغدادی
ہماری پوری تیاری تھی ،انتخابات سے محض تین روز پہلے الیکشن کمیشن کا یہ اعلان انتہائی افسوسناک ہے، علامہ غلام غوث بغدادی
سندھ کو لوٹنے والوں کی تجوریاں بھری ہوئی ہیں ، یہ ایک ماہ بعد پھر سے اسکے منہ کھول دیں گے ، مفتی قاسم فخری
موجودہ ملکی معاشی صورتحال کے باوجود اہلیان کراچی نے بلدیاتی انتخابات میں جو سرمایہ لگایا انکے نقصان کا ذمہ سندھ حکومت لے گی یا الیکشن کمیشن؟ مفتی قاسم فخری
موجودہ ملکی معاشی صورتحال پھر سے الیکشن پر اتنے بڑے خرچ کی متحمل نہیں ہوسکتی ، مفتی قاسم فخری
پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم نے تمام اختیارات پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے لہذا فوری بلدیاتی انتخابات کراچی کیلئے انتہائی ناگزیر ہیں ، مفتی قاسم فخری
_شیخ رشید کی آڈیو لیک ، پی ٹی آئی نے کس کس کو خریدا؟ ، نیوٹرل اب نیوٹرل کیوں نہ رہے ؟ تحریک لبیک پاکستان کی 6 کنفرم سیٹیں کیوں چھینی گئی؟ ن لیگ حکومت کو نتائج تسلیم کرنے کا کس نے کہا؟ حکومت کو ستمبر تک کی مہلت 😳_*
*_تمام حقائق صحافی اسامہ طیب کی زبانی_*
*THE WATCH NEWS*
Comments
Post a Comment