*ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل*

 اہم ٹکرز

برائے الیکٹرانک میڈیا


 *ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل* 




لاہور: عدلیہ کا کام قانون پر عمل درآمد کروانا ہے جلسوں کے مقامات تعین کرنا نہیں ، ترجمان ٹی ایل پی 


لاہور: رانا ثناء اللہ ہر کام میں عدلیہ کو لے آتے ہیں بعد میں عدالتی فیصلوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہیں ، ترجمان ٹی ایل پی 


لاہور: جب چاہے جہاں چاہے جلسہ کرینگے ، ترجمان ٹی ایل پی 


لاہور: جلسہ فیض آباد پل پر ہوگا ہمارا حتمی اعلان ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


لاہور: پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کے لئے پہلے درخواست ہم نے دی تھی ، ترجمان ٹی ایل


لاہور: پریڈ گراؤنڈ میں پہلے جلسے کا حق بھی ہمارا تھا، ترجمان ٹی ایل پی


لاہور: اپنا آئینی اور قانونی حق کسی کو بھی سلب نہیں کرنے دیں گے ، ترجمان ٹی ایل پی


لاہور: آئین اور قانون پر عمل درآمد صرف ٹی ایل پی پر ہی نہیں مسلم لیگ ن پر بھی فرض ہے، ترجمان ٹی ایل پی

Comments