ورفعنا لک ذکرک

 








*‏غازی عبداللہ رضوی صاحب کی آج عدالت پیشی کی تازہ تصویر ، 5 سال قید سن کر بھی جس استقامت سے وہ رضوی دستار سجائے ڈٹے رہے لاکھوں سلام، بالآخر فتح حق کی ہوئی، ضمانت مبارک ہو غازی صاحب♥️✨*

*اس ملک کا ایک علمیہ رہا ہے کہ جو مولوی حق بیان کرتا نظر آئے جیل میں ڈال تو جس نے داڑھی رکھی ہو پگڑی باندھی ہو اسے دہشت گرد بنا دو جو بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت پر بات کرے اس پر پرچے کاٹ کر جیلوں میں ڈال دو*

*کیا ہم آزاد ہیں؟* 
*کیا یہ وہ ملک ہے جو کلمے کے نام پر بنا؟*







ورفعنا لک ذکرک

-ایک اور اہم کامیابی۔

24 اکتوبر 2022

بروز سوموار

الحمدللہ علی کل حال


آج ایک  بدترین خنزیر، گستاخ رسول، گستاخ قرآن، گستاخ مذھب، گستاخ وطن آپ سب کی دعاؤں سے قانون کے حوالے۔ 


 ملزم سوشل میڈیا پرتوہین رسالت توہین مذھب کا مواد پھیلا رہا تھا


ملزم کو سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا۔


آپ سب کی دعاؤں سے آج سے اس خنزیر کی گستاخی بھی بند ھو گئی ھے


سوچیے ایسا کیوں ہے؟؟؟کیوں ہمارے مسلمان گھرانوں میں صلاح الدین ایوبی کی بجائے یہ گستاخ جنم لے رہے ہیں؟؟؟


گستاخیوں کا سلسلہ جس خطرناک حدتک بڑھ چکا ہے جو لوگ اس گستاخانہ مہم میں ملوث ہیں،ان کی تفصیلات جان کر دل و دماغ کی کیفیت بہت عجیب ہوتی ہے۔


انٹرنیٹ/سوشل میڈیا کا مثبت استعمال ہی ہماری نوجوان نسل کو اس بدبختی کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہے۔۔۔



لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان

ناموس رسالت ﷺ لائیر فورم پاکستان

تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان۔

لائرز تھینکرز فورم

*RMRF*

Comments