*مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب اور سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب آج لاہور مرکز میں ہونے والی مکمل پریس کانفرنس* 👇

 *"مکمل پریس کانفرنس"*


*مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب اور سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب آج لاہور مرکز میں ہونے والی مکمل پریس کانفرنس*
👇



نواز شریف نے ایک ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ اور ختم نبوت پر پہرہ دینے والے 8 جوانوں کو شہید کیا

وہ بھی جمعہ کے دن نا اہل ہوا 

عمران خان نے ناموس رسالت پر پہرہ دینے والے 34 جوان ایک دفعہ اور دوسری دفعہ میلادالنبی جلوس میں 4 جوان شہید کئے 

آج جمعہ کے دن یہ بھی نااہل ہوگیا 

جس نے بھی دین کیساتھ ٹکر لی وہ آخر کار ذلیل ہوا ۔۔۔

Comments